سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے......
اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے.............
"كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی"
معنی و مفہوم ....
میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں... میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے.
سبحان اللہ
31/01/2024
By Palestinian Artist:
یا اللہ فلسطین کے حال پر رحم فرما اور مسلمانوں کو اتفاق اور اتحاد دے 🤲🇵🇸
16/01/2024
ملک میں بارش نہیں ہورہی پہاڑوں پر برفباری نہیں ہورہی زلزلے آرہے ہیں یااللہ ہم سب پر اپناکرم فرما آمین
10/01/2024
"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
اے اللّٰہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"۔✅💯
👈( آمین )🤲
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saeed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.