Ayaz Ali

Ayaz Ali جو عزت دیتا ہے،
وہی عزت کے لائق ہوتا ہے

کچھ رشتے یاد رہتے ہیں...کچھ لوگ نہیں۔ 💔
15/06/2026

کچھ رشتے یاد رہتے ہیں...
کچھ لوگ نہیں۔ 💔

ہم نے خاموشی کو بھی ہنر بنا لیا،اب ہر درد مسکرا کر سہہ لیتے ہیں۔
05/05/2026

ہم نے خاموشی کو بھی ہنر بنا لیا،
اب ہر درد مسکرا کر سہہ لیتے ہیں۔

زندگی میں سب کچھ نہیں ملتا،لیکن جو ملتا ہے وہی کافی ہوتا ہے ❤️
23/04/2026

زندگی میں سب کچھ نہیں ملتا،
لیکن جو ملتا ہے وہی کافی ہوتا ہے ❤️

کامیابی شور نہیں کرتی، محنت کرتی ہے 💪... # #موٹویشنل  #اردو Ayaz Ali #
22/04/2026

کامیابی شور نہیں کرتی، محنت کرتی ہے 💪... #
#موٹویشنل #اردو Ayaz Ali #

آج کا مقابلہ زبردست ہونے والا ہے 🔥پاکستان 🇵🇰 vs سری لنکا 🇱🇰دل دھڑک رہا ہے… دعا ہے جیت ہمارے گرین شرٹس کی ہو
28/02/2026

آج کا مقابلہ زبردست ہونے والا ہے 🔥
پاکستان 🇵🇰 vs سری لنکا 🇱🇰
دل دھڑک رہا ہے… دعا ہے جیت ہمارے گرین شرٹس کی ہو

سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی،اگر حوصلہ باقی ہے،تو آپ اب بھی امیر ہیں۔
23/02/2026

سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی،
اگر حوصلہ باقی ہے،
تو آپ اب بھی امیر ہیں۔

رشتے محبت سے چلتے ہیںغرور سے نہیں 💯
22/02/2026

رشتے محبت سے چلتے ہیں
غرور سے نہیں 💯

روزہ صرف جسم کا نہیں،آنکھ، کان اور زبان کا بھی ہوتا ہے۔رمضان میں ہر عمل کا خیال رکھیں۔ ゚viralシfypシ゚viralシ
21/02/2026

روزہ صرف جسم کا نہیں،
آنکھ، کان اور زبان کا بھی ہوتا ہے۔
رمضان میں ہر عمل کا خیال رکھیں۔

゚viralシfypシ゚viralシ

الحمدللہ 🤲✨آج کا دن کتنا خوبصورت ہے…جمعہ کی برکتیں بھیاور رمضان کی رحمتیں بھی۔یا رب! یہ تیرا کتنا بڑا کرم ہےکہ ہمیں سجدو...
19/02/2026

الحمدللہ 🤲✨
آج کا دن کتنا خوبصورت ہے…
جمعہ کی برکتیں بھی
اور رمضان کی رحمتیں بھی۔
یا رب! یہ تیرا کتنا بڑا کرم ہے
کہ ہمیں سجدوں، دعاؤں اور روزوں کا موقع دیا۔
آج کے اس مقدس دن
ہماری خطاؤں کو معاف فرما،
دلوں کی تھکن دور فرما،
گھروں میں سکون اور رزق میں برکت عطا فرما۔
ہمیں سچا روزہ دار بنا
اور جمعہ کی گھڑیوں میں ہماری دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤍🌙
جمعہ مبارک • رمضان مبارک 🌿✨

دوستو رمضان کریم کا چاند کس کس کو نظر آیا ہے
18/02/2026

دوستو رمضان کریم کا چاند کس کس کو نظر آیا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share