Ghareeb Dost

Ghareeb Dost اللہ ایک ہے اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں

نہ کوئی الوداع، نہ کوئی صدا،چپکے سے وہ جدائی دے گیا۔دعا کریں اللہ تعالیٰ جگری دوست سیف اللہ بھائی کا مغفرت فرمائے
04/08/2025

نہ کوئی الوداع، نہ کوئی صدا،
چپکے سے وہ جدائی دے گیا۔
دعا کریں اللہ تعالیٰ جگری دوست سیف اللہ بھائی کا مغفرت فرمائے

احمد خان مل گیا تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہماری پوسٹ شئر کی
28/07/2025

احمد خان مل گیا تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہماری پوسٹ شئر کی

احمد خان ولد محمد اکرم مسکلانی بزدار آج صبح سناواں شہر قصبہ گجرات سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی اس نمبرز ...
27/07/2025

احمد خان ولد محمد اکرم مسکلانی بزدار آج صبح سناواں شہر قصبہ گجرات سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی اس نمبرز پر رابطہ کریں جزاک اللہ
03228182999
03228687689
03072167396
03276350792

21/07/2025

📌 کہانی کا عنوان:

"ماں کا آخری خط"
(ایک بیٹے کے نام جو بہت مصروف ہو گیا تھا)

---

📖 کہانی:

ایک جوان شخص، جو کسی بڑی کمپنی میں مینیجر تھا، اپنے خوابوں کی زندگی میں اتنا مصروف ہو چکا تھا کہ اسے اب گاؤں کی مٹی، اپنے بچپن کا صحن اور سب سے بڑھ کر اپنی ماں کا چہرہ بھی کم کم یاد آتا تھا۔

کبھی روز فون کرنے والا بیٹا اب مہینوں میں ایک بار "امی ٹھیک ہیں نا؟" پوچھ کر فون بند کر دیتا۔

ایک دن اسے اطلاع ملی کہ اس کی ماں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ بھاگتا ہوا گاؤں پہنچا، مگر سب کچھ خاموش تھا۔
جب وہ اپنے کمرے میں بیٹھا، تو میز پر رکھا ایک پرانا لفافہ اس کی نظر میں آیا — جس پر لکھا تھا:

> "میرے بیٹے کے نام، اگر میں نہ رہوں تو یہ پڑھ لینا۔"

اس کے ہاتھ کانپنے لگے، آنکھیں بھر آئیں۔ اس نے خط کھولا:

---

"بیٹا،
میں جانتی ہوں تُو بہت مصروف ہے۔ تُو کامیاب ہو رہا ہے، مجھے فخر ہے۔
بس ایک خواہش تھی — کاش تُو تھوڑا وقت میری جھریوں کو دیکھنے میں بھی نکالتا۔
کاش تُو میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھتا:
'امی، آپ تھک تو نہیں گئیں؟'
بیٹا، دعاؤں کی بھی ایک عمر ہوتی ہے...
میں نے اپنی آخری دعا تیرے لیے رکھی تھی۔
کبھی فرصت ملے تو صحن میں بیٹھ کر میری گود کو یاد کر لینا،
شاید وہیں سکون مل جائے۔
تیری ماں
"فقط ماں"

😢 کیپشن تجویز (Caption Idea):

"ماں کبھی شکایت نہیں کرتی، بس خاموشی سے دعا دینا چھوڑ دیتی ہے..."

Big shout out to my newest top fans! 💎 Noor BalochDrop a comment to welcome them to our community,
19/07/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Noor Baloch

Drop a comment to welcome them to our community,

خالقداد ولد احمد خان نوروانی مل گیا
20/06/2025

خالقداد ولد احمد خان نوروانی مل گیا

14/06/2025

خالد نوروانی والد عمر نوروانی رکنی شہر جمعہ والے دن تقریبا2:00 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی نے کہاں دیکھا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03096485788

13/06/2025

ایران آب بلاسٹک میزائل سے نہیں بلکے نیوکلیئر ویپن سے بدلا لے گا تاکہ نیتن یاہو اور اس کے باپ کو پتا لگے کے ایران ایٹم بم کو بنا نہیں رہا بلکہ بنا چکا ہے
انشاء اللہ
سب مسلمان آمین بولیں اگر آپ میں کوئی مسلمانیت ہے

06/06/2025

With brothers and czns

27/07/2024

جو لوگ بلوچ بے اتفاقی پہ تبصرے کرتے تھے ان کہ منہ پہ ایک زوردار تمانچہ

27/07/2024

بلوچ راجی مچھی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ گوادر میں خطاب کرتی ہوئی

27/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Al Wathba Camel Race Track
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghareeb Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghareeb Dost:

Share

Category