17/02/2024
کمشنر راولپنڈی کے الزامات، چیف جسٹس چیمبر میں ججز کا اہم مشاورتی اجلاس جاری، ذرائع
مشاورت میں جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیحی آفریدی شریک، ذرائع
جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ بھی چیف جسٹس چیمبر میں موجود ہیں، ذرائع
ججز کے درمیان کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ذرائع
مشاورت کے بعد ازخود نوٹس لینے یا نہ لینے کا فیصلہ ہوگا، ذرائع. M Azhar Saddique