Tariq Baloch fb

  • Home
  • Tariq Baloch fb

Tariq Baloch fb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Baloch fb, Grocers, .

18/06/2026

لیڈر میدان چھوڑ گیا، کارکن حیران و پریشان😂😂 # #

17/06/2026

کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا دہشتگردی کم ہوئی ، نہیں ہوئی
کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا پاکستان کی معیشت بہتر ہوئی ، نہیں ہوئی پہلے سے بھی برباد ہو گئی
کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی لوگوں کی زندگیاں آسان ہوئیں، نہیں ہوئیں مہنگائی پہلے سے بھی زیادہ ہو چکی ہے
کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا پاکستان میں سرمایہ کاری آئی نہیں آئی کیا پاکستان نے قرضے واپس کیے نہیں کیے
عمران ریاض خان

13/06/2026

‏🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥

تین سال سے عمران خان کو ناحق جیل میں رکھا ہوا ہے, کنیڈین ممبر پارلیمنٹ نے قرار داد جمع کرا دی۔
عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے۔🔥🔥🚨 پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ شئیر کریں تک پیغام پہنچے

12/06/2026

‏نون لیگی مینیسٹر منشیات سمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا نون لیگی تمام مینیسٹر جنکو ریاست کی سپورٹ ہے کوئ منشیات فروش ہے کوئ کرپٹ ہے کوئ لڑکیوں کا دھندا کرتا ہے۔۔
لیکن پاکستان کو تحریک انصاف نے خراب کیا ہے پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ شئیر کریں لوگوں تک پیغام پہنچے

12/06/2026

شاہد خٹک رات کی تاریکی میں پمز ہسپتال پہنچ گئے،,،،، عمران خان کو ادھر نہیں لایا گیا ہے 🚨 پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ شئیر کریں لوگوں تک پیغام پہنچے # #

11/06/2026

پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ شئیر کریں لوگوں تک پیغام پہنچے دلیر قومیں کبھی روکتے نہیں وہ مزاحمت کا راستہ ہمیشہ اختیار کر لیتے ہیں
راولاکوٹ کشمیر کے مناظر 🔥🔥🚨 # #

11/06/2026

یہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہو گا یہ بجٹ عوام کی چیخیں نکال دے گا خیبرپختونخوا میں 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے بجلی نا ہونے کے سب خیبرپختونخوا کی انڈسٹری بند پڑی ہے ۔
اسد قیصر🥺پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ شئیر کریں # تک پیغام پہنچے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Baloch fb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share