altaf ahmedkashmiri

altaf ahmedkashmiri Muslam

عزت لٹا کر ڈگری لینے سےعزت بچا کر جاہل رہنا بہتر ہے.
29/07/2023

عزت لٹا کر ڈگری لینے سے
عزت بچا کر جاہل رہنا بہتر ہے.

14/07/2023

قیامت کا دن ھوگا
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی
یاربّی اُمّتی اُمّتی وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ
ہونگے

11/07/2023

السلام علیکم
غیبت کے بازار میں خلوص کی تلاش بیکارہے۔
جو لوگ آپ کے سامنے دوسروں کی عزت کا جنازہ نکالتے ہیں وہ آپ کی پیٹھ پیچھے آپ کی عزت کو بخش دیں گے؟
غیبت کی محفل سے تنہائی کو بہتر سمجھیں
اللہ کریم ہم سب کو غیبت،جھوٹ،دل آزاری اور بہتان سے بچائے۔
آمین یا رب العالمین۔۔

مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥🥀•♡😊*
05/07/2023

مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥🥀•♡😊*

04/07/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝

Address

Dubai

Telephone

+971524728772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when altaf ahmedkashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to altaf ahmedkashmiri:

Share

Category