Pakistan Zinda Bad.

Pakistan Zinda Bad. general

06/09/2026
31/08/2026

゚viralシ

تو نے بھی اوڑھ لیا ہے رنگ زمانہ آخر،،،،تجھ کو ہم نے زمانے سے جدا جانا تھا۔۔۔
31/08/2026

تو نے بھی اوڑھ لیا ہے رنگ زمانہ آخر،،،،
تجھ کو ہم نے زمانے سے جدا جانا تھا۔۔۔

29/08/2026

゚viralシ ゚

کیوں نہ اس گاؤں میں پھیلا دُوں محبت تیری  خوشبو  کو  ہواؤں کے حوالے کر کے
29/08/2026

کیوں نہ اس گاؤں میں پھیلا دُوں محبت
تیری خوشبو کو ہواؤں کے حوالے کر کے

رات ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیمار ٹڑپ اُٹھتے ہیں ۔ اے ڈھلتی ہوئی شام کچھ دیر تو رُک جا ۔
29/08/2026

رات ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیمار ٹڑپ اُٹھتے ہیں ۔
اے ڈھلتی ہوئی شام کچھ دیر تو رُک جا ۔

وہ شخص ہے شہر کی  آزاد ہواؤں جیسا ہم گاؤں کی غربت میں اُلجھے ہوئے لوگ
29/08/2026

وہ شخص ہے شہر کی آزاد ہواؤں جیسا
ہم گاؤں کی غربت میں اُلجھے ہوئے لوگ

29/08/2026

゚viralシ

یہ کاروبار الفت ہے ـــــــــ یہاں دل کو بڑا رکھنا محبت کی تجارت میں خسارے لازمی ھوں گے
23/08/2026

یہ کاروبار الفت ہے ـــــــــ یہاں دل کو بڑا رکھنا
محبت کی تجارت میں خسارے لازمی ھوں گے

23/08/2026

゚viralシ

Address

Dubai Marina
Dubai

Telephone

+971508530210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zinda Bad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Zinda Bad.:

Shortcuts

Share