12/07/2025
غیرملک میں بیٹھےحوالہ ہونڈی کا کاروباکرنے کےعلاوہ
سود پرکاروبارکرنےوالوں کےخلاف بھیCCDکو ایکشن لیناچاہیۓ
میں حلفاََ کہتاہوں کہ دبئی میں ایک ملک غدار حوالہ ہونڈی کا کاروبار کرنےکےعلاوہ سود کاکام بھی کرتاہے اور کتنےلوگوں کی پشت پناہی حاصل ہےاس سودخور کو
میں بطور گواہ گواہی دینےکوتیار ہوں