سادہ لوگ، دیہاتی زندگی But Dream Millionair

سادہ لوگ، دیہاتی زندگی
But Dream Millionair "ہم ہیں سادہ لوگ، جیتے ہیں دیہاتی زندگی میں—but our dreams touch the skies! Follow for inspiration, motivation, and the journey from simplicity to success.

Millionaire dreams with a village soul."

‏اردو زبان کا خوب صورت اندازحجّام کی دکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔ "ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سک...
12/06/2025

‏اردو زبان کا خوب صورت انداز
حجّام کی دکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔
"ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"🤣
لائٹ کی دکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا....
"آپ کے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"😁
چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا.....
"میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں"۔😄
ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا......
"یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔"😊
الیکٹرونکس دکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گئی...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅
گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂
پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا....
"آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔"😔
گھڑی کی دکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا...
"بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"😀
بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتے ھیں😆
اور ایک دندان ساز کا لکھا فقرہ پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گئی
دانت کوئی بھی توڑے
لگا ہم دیں گے🤪
چٹائی بیچنے والے نے کہا 900 روپے میں خریدیں ۔ ساری عمر بیٹھ کر کھائیں ۔۔
ایک دکان میں لکھا دیکھا
دکان کے اوقات کار:
صبح 9 سے شام 6 تک،
ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں.

کوئی انسان کسی کو نہیں بچا سکتا۔ ہر کسی کو اپنے حصے کی غلطی کرنی پڑتی ہے۔ ہر انسان کو اپنے حصے کی ٹھوکر کھانی پڑتی ہے۔ ہ...
14/05/2025

کوئی انسان کسی کو نہیں بچا سکتا۔ ہر کسی کو اپنے حصے کی غلطی کرنی پڑتی ہے۔ ہر انسان کو اپنے حصے کی ٹھوکر کھانی پڑتی ہے۔ ہم کسی کو نہیں بچا سکتے۔

Unusual bedroom...✨️🖤
14/05/2025

Unusual bedroom...✨️🖤

12/05/2025

Shukur Alhamdioulillah

12/05/2025

یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے ہیں ۔خالی جیب گھومتے ہیں ۔رومیٹ کی گھڑی یا ...
18/04/2025

یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے ہیں ۔خالی جیب گھومتے ہیں ۔رومیٹ کی گھڑی یا واسکٹ ادھار پے لیکر پہنتے ہیں ۔ اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ۔ ۔۔۔۔۔۔
جب تعلیم سے فارغ ہوتے ہیں اچھی جاب ملتی ہے تو ۔کالے شیشے والی ویگو ، اٸی فون ۔ برگر بال ۔گولڈ لیپ سیگریٹ۔ کلپ شدہ کپڑے۔ کالے چشمے۔AC لگے کمرے۔ برانڈیڈ بوٹ فرعونی لہجہ ۔ اپنی قوم اور علاقے کی دشمنی۔ اور عارضی سرکاری کرسی ھا ھا ھا
یہ ہوٸی ہماری قوم کی افیسروں کی داستان ۔
منقول

جیب میں سوراخ ہو جائیں توسِکے گِرنے سے پہلے سَگے گِر جاتے ہیں 🔥
30/03/2025

جیب میں سوراخ ہو جائیں تو
سِکے گِرنے سے پہلے سَگے گِر جاتے ہیں 🔥

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سادہ لوگ، دیہاتی زندگی But Dream Millionair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category