Har fun Mola

Har fun Mola Har Fun Mola Best Amazing Page on Facebook dc
Like / Share / Tag / Comment
Admins Work Hard For You Guys! Support Us By Liking Every Post Share & Tag

Har Fun Mola is an Official Fan Page for everyone. Life is too sHort you must enjoy every moment of life so be Happy. Here you can find good peoples with good ideas and wonderful thoughts ;)

01/06/2026

ماشاءاللہ ڈبل سینچری
Days 202
درود ابراھیم پڑھ کر ڈن ✅کیجیے ❤️
Jaza ka Allah

اندھیری رات جتنی بھی لمبی ہو، اس کے بعد سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔یقین رکھو، زندگی سخت ہے مگر تم اس سے زیادہ مضبوط ہو۔راستے...
01/06/2026

اندھیری رات جتنی بھی لمبی ہو، اس کے بعد سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔

یقین رکھو، زندگی سخت ہے مگر تم اس سے زیادہ مضبوط ہو۔

راستے میں مشکلات آئیں گی، لوگ چھوڑ جائیں گے، حالات تمہیں آزمائیں گے، اور کئی بار ایسا لگے گا کہ اب مزید چلنا ممکن نہیں۔ مگر یاد رکھو، اللّٰہ پاک ایسے ایسے اسباب بنا دیں گے کہ تم اُن تمام مشکلات حالات واقیعات سے ایسے نکلو گے کے کبھی تم نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

31/05/2026

ماشاءاللہ ڈبل سینچری
Days 201
درود ابراھیم پڑھ کر ڈن ✅کیجیے ❤️
Jaza ka Allah

30/05/2026

Player of the match in Pakistan's 1000th ODI 🌟

5️⃣-3️⃣2️⃣ on debut, well done Arafat Minhas! 👏

30/05/2026

Golden hours in the heart of village, where during sunset 🌅 peace lives and times walks slowly.

29/05/2026

*عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ*

*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے*۔

بدقسمتی سے ہم میں سے اکثر لوگ جسمانی بیماری کو تو سنجیدگی سے لیتے ہیں، مگر ذہنی دباؤ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ حالانکہ ا...
29/05/2026

بدقسمتی سے ہم میں سے اکثر لوگ جسمانی بیماری کو تو سنجیدگی سے لیتے ہیں، مگر ذہنی دباؤ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ حالانکہ ایک تھکا ہوا ذہن انسان کی زندگی، صحت، عبادت اور تعلقات سب پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی ذہنی صحت کا بھی اسی طرح خیال رکھیں جیسے اپنے جسم کا رکھتے ہیں۔

کام یا پڑھائی کے بعد کچھ وقت صرف اپنے لیے نکالیں۔ روزانہ تھوڑی واک کریں، پارک یا کھلی ہوا میں جائیں، اچھے دوستوں کے ساتھ وقت گزاریں اور سوشل میڈیا کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کریں۔ ہر وقت موبائل اور منفی خبروں میں گم رہنا دل اور دماغ دونوں کو مزید بوجھل بنا دیتا ہے۔

سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کریں۔ نماز، تلاوتِ قرآن اور دعا انسان کے دل کو وہ سکون دیتی ہے جو دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی۔ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے:

"اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"

ترجمہ: "خبردار! دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔"

28/05/2026

ماشاءاللہ ڈبل سینچری
Days 200
درود ابراھیم پڑھ کر ڈن ✅کیجیے ❤️
Jaza ka Allah

Address

Street 36 Villa 76
Dubai
1023

Telephone

+821066309203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har fun Mola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Har fun Mola:

Share

Category