28/02/2026
ضلع مظفرگڑھ کے شہر شاہ جمال خانگڑھ چوک میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کا انکشاف۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے ہلچل مچا دی۔
مین چوک پر کوسٹرز اور ہائی ایس گاڑیوں کی قطاریں، ٹریفک نظام درہم برہم۔
شہریوں کا فوری ایکشن کا مطالبہ۔