بھیلوی

بھیلوی بھیلوی 0542844700

09/02/2026
میرے پیارے دوست ملک عمران منشی ❤️جن کا تعلق ہمارے پیارے سے گاؤں نیل بھیل ملکاں سے ہے، آپ نے بہت کم عرصے میں دبئی جیسے مق...
03/02/2026

میرے پیارے دوست ملک عمران منشی ❤️
جن کا تعلق ہمارے پیارے سے گاؤں نیل بھیل ملکاں سے ہے، آپ نے بہت کم عرصے میں دبئی جیسے مقابلے سے بھرپور شہر میں نہ صرف اپنا بزنس اوپن کیا بلکہ آئی ٹی کمپنی کے ایک بڑے اور معتبر نام کے ساتھ کام کر کے یہ ثابت کر دیا کہ جو کام ہر کسی کے بس کا نہیں، وہ بھی ہمت، ذہانت اور محنت سے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔
آئی ٹی جیسے مشکل اور تیز رفتار شعبے میں اپنی پہچان بنانا آسان نہیں ہوتا، مگر ملک عمران نے کر کے دکھا دیا۔ یہ آپ کی وژن، پروفیشنل سوچ اور مسلسل جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم سب کو آپ پر دل سے فخر ہے۔ 🌟
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں بے حساب برکت عطا فرمائے،
آپ کی آئی ٹی کمپنی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے،
آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور استحکام نصیب ہو،
اور اللہ آپ کو ہر نئے قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین
ڈھیروں نیک تمنائیں—آپ واقعی نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال ہیں!

02/02/2026

چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کے ہم دل و جان سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے بھیل کی سڑک کا کام شروع کروایا۔ یہ وہ عمل ہے جس نے ہمارے گاؤں کی زندگیوں میں روشنی کی کرن جگائی اور ہمیں امید دی کہ کوئی ہماری فلاح کے لیے سوچ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور لمبی عمر دے اور آپ کے نیک اعمال کو ہمیشہ بڑھائے۔
لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نون لیگ کی قیادت نے پچاس سالوں میں صرف اپنے مفاد کے لیے کام کیا، اپنی زمینیں، پلازے، ہوٹل، مارکیٹیں اور پٹرول پمپ بنائے، لیکن عوام کی زندگی، بچوں کی تعلیم اور صحت کے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں۔ ہمارے بچے ایک ہی کمرے میں چھ کلاسوں کے ساتھ بیٹھ کر پڑھائی کرنے پر مجبور ہیں، جو ان کے لیے انتہائی مشکل اور ذہنی طور پر بوجھل ہے۔ یہ ظلم ہے ہمارے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والا۔
اسی طرح، بھیل کے مقام پر ایک ڈسپنسری کی اشد ضرورت ہے، تاکہ بیمار لوگ دور دور نہ جائیں اور ہر شخص کو بنیادی طبی سہولت میسر ہو۔
چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی صاحب، آپ کی خدمت اور عوامی جذبے کو ہم دل کی گہرائیوں سے سلام کرتے ہیں۔ اور نون لیگ کے لیے ہمارا پیغام صاف ہے: پچاس سالوں کی غفلت اور ذاتی مفاد کے بعد، عوام کا صبر لبریز ہو چکا ہے۔ اب وقت ہے کہ عوام کے بچوں، تعلیم اور صحت کو اولین ترجیح دی جائے۔ ملک مسعود اقبال بھیلوی

02/02/2026

تین بال 22 رانز چیز کر د

26/01/2026

زونگ کے ٹاور نے حلقہ نکیال کو سروس نہیں، ذلت دی ہے۔
بجلی ہو تو سگنل، بجلی نہ ہو تو مکمل قبرستان۔
یہ ٹاور نہیں، عوام کے صبر کا مذاق ہے۔
سمیں بیچنے میں زونگ آگے،
لیکن سروس دینے میں صفر۔
جرنیٹر لگانا بھول گئے
یا حلقہ نکیال کو انسانوں کا علاقہ ہی نہیں سمجھا؟
واضح سن لیں:
اگر یہ ٹاور اسی طرح بجلی کا محتاج رہا
تو عوام بھی زونگ کو مجبور کر دیں گے
کہ وہ اس ٹاور کو یا تو چلائے
یا خود جواب دے۔
یہ آخری انتباہ ہے —
اب خاموشی نہیں،
شکایت، احتجاج اور دباؤ ہو گا۔
کیونکہ
عوام کو نیٹ ورک چاہیے، تماشہ نہیں۔
ملک مسعود بھیلوی

26/01/2026

“دوست وہ نعمت ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ جو مشکل میں ساتھ کھڑا رہے، خاموشی میں بھی سمجھ لے، اور حق کے وقت ڈھال بن جائے—وہی سچا دوست ہوتا ہے۔ میرے دوست میری طاقت ہیں، میرا حوصلہ ہیں، اور میری پہچان ہیں۔ ایسے دوستوں پر فخر ہوتا ہے۔”

26/01/2026

وقت کہاں روک جاے پتہ نہیں

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، حلقہ نکیال، آج ایک نظریہ، ایک تحریک اور عوام کے دلوں کی آواز بن چکی ہے۔حلقہ نکیال سیکٹر میں پارٹ...
20/01/2026

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، حلقہ نکیال، آج ایک نظریہ، ایک تحریک اور عوام کے دلوں کی آواز بن چکی ہے۔
حلقہ نکیال سیکٹر میں پارٹی کی طاقت دن بدن بڑھ رہی ہے اور عوام کے بے لوث اعتماد سے ووٹ بینک میں 5 ہزار ووٹوں کا شاندار اور تاریخی اضافہ ہوا ہے۔
یہ صرف اعداد و شمار نہیں، یہ غریب کی دعا، نوجوان کی امید اور کارکن کی قربانی کا ثبوت ہے۔
میں پورے یقین، فخر اور جذبے کے ساتھ اعلان کرتا ہوں کہ جب تک میری سانسیں چلتی رہیں گی، میرا دل پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑکتا رہے گا۔
یہ ساتھ مفاد کا نہیں، یہ ساتھ نظریے کا ہے — اور یہ نظریہ آخری دم تک نبھایا جائے گا۔
ے ✊
🔥 جئے بھٹو!
🔥 بھٹو زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے!
🔥 چاروں صوبوں کی زنجیر — بھٹو!
🔥 عوام کی طاقت — پیپلز پارٹی!
🔥 نکیال کا فیصلہ — تیر کا نشان!
— پی ایس ایف پی وائی آؤ
حلقہ نکیال، آزاد کشمیرملک مسعود بھیلوی







13/01/2026

زندگی

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر کا کہنا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے پاس کوئی دلیل نہیں  ہےمیرے حلقے...
05/01/2026

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر کا کہنا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے پاس کوئی دلیل نہیں ہےمیرے حلقے کے کارکنان اس قابل نہیں کہ ان میں سےکسی کو ٹکٹ دیا جاسکے،،انکا مزید کہنا تھا کہ فیصل ممتاز راٹھور کو ووٹ دینامیری مجبوری تھی

ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی اور حکومت بنائے گی پیپلزپارٹی کی حکومت آئی تھی اب چلی جائے گی، سیاستدانوں کے الٹے سیدھے بیانات پھر ایکشن کمیٹی کو متحرک کر سکتے ہیں

گجر برادری کے نام ایک دوٹوک سوالیہ بات اب افسوس نہیں شرمندگی کے ساتھ کہنی پڑ رہی ہے کہگجر برادری کے کچھ خود ساختہ دانشور...
04/01/2026

گجر برادری کے نام ایک دوٹوک سوال
یہ بات اب افسوس نہیں شرمندگی کے ساتھ کہنی پڑ رہی ہے کہ
گجر برادری کے کچھ خود ساختہ دانشور سوشل میڈیا کو
ذاتی انا، ناکام سیاست اور ذہنی دیوالیہ پن کی نذر کر چکے ہیں۔
قائدِ محترم حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کے خلاف جو مہم چلائی جا رہی ہے،
وہ اختلافِ رائے نہیں بلکہ
ناشکری، کم فہمی اور سیاسی نابالغی کا کھلا ثبوت ہے۔
یہ وہی حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب ہیں
جنہوں نے نکیال کے بکھرے ہوئے گاؤں کو جوڑا
جنہوں نے راستوں کو صرف سڑک نہیں بلکہ شناخت دی
اور نکیال کو محرومی کے اندھیروں سے نکال کر
ترقی کے سفر پر گامزن کیا سوال یہ ہے کہ
تنقید کرنے والے ذرا یہ بھی بتادیں
کیا انہوں نے کبھی اپنے حصے کی ایک اینٹ بھی رکھی
یا ان کی ساری سیاست صرف فیس بک اسٹیٹس الزام تراشی
اور حسد کی گندگی تک محدود ہےیاد رکھیں
جن کے پاس کردار، کارکردگیاور قربانی نہ ہو
وہ ہمیشہ زبان کے زور پر تاریخ بدلنے کی کوشش کرتے ہیں
مگر تاریخ چیخ چیخ کر بتاتی ہے
کہ شور مچانے والے نہیں کام کرنے والے یاد رکھے جاتے ہیں۔
گجر برادری کے نام میرا صاف پیغام ہے
قائد پر تنقید سے پہلےاپنے گریبان میں جھانکیں کیونکہ
جو لوگ آج حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب پر کیچڑ اچھال رہے ہیں کل وقت خود انہیں
اسی کیچڑ میں پہچان دے گا۔
اختلاف کریں یہ حق ہےمگر
ناشکری بہتان اور کردار کشی
نہ سیاست ہےنہ غیرت
یہ صرف ذہنی افلاس کی علامت ہےفیصلہ اب گجر برادری نے کرنا ہے
قائد کے ساتھ کھڑا ہونا ہے
یا بے سمت شور کا حصہ بننا ہے۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھیلوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category