جدید امور حیوانات Jadeed Animal Sciences

جدید امور حیوانات Jadeed Animal Sciences اھل لاھور خاص طور پر عید قرباں پر جانوروں کی خریداری کے وقت خاصی مشکلات کا سامنا کرتے ھیں- یھاں سے پسند کریں- پے کریں - اور بس لے جاییں-

اھل لاھور خاص طور پر عید قرباں پر جانوروں کی خریداری کے وقت خاصی مشکلات کا سامنا کرتے ھیں- یھاں سے پسند کریں- پے کریں - اور بس لے جاییں- ایک ایسی جگہ جھاں خریداروں کی تمام مشکلات اب ختم ھوگییں- ھر مرحلہ ھوگیا اب آن لاین- بیوپاری حضرات بھی رابطہ کریں اور اپبے جانور نھایت آسانی سے بیچیں-

ماشاءاللہ بہت عمدہ اور تعمیری کام ہے
07/12/2025

ماشاءاللہ بہت عمدہ اور تعمیری کام ہے

بریڈنگ سیزن سے کیا مراد ہے؟
پاکستان جیسے ملک میں بریڈنگ مخصوص مہینوں کے درمیان کروانے کی اہمیت سمجھنا دراصل بھیڑ بکریوں کی کامیاب فارمنگ کی ضمانت ہے۔ پاکستان میں گرمی اور سردی کا موسم اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ 15 مئی سے 15 جولائی کے درمیان گرمی کی شدت ہوتی ہے تو 15 دسمبر سے 15 فروری کے درمیان سردی اپنی انتہا پر ہوتی ہے۔ ان مہینوں کے درمیان پیدا ہونے والے بچے گرمی اور سردی کی شدت کی وجہ سے اور موسم سے حفاظت نہ ہوسکنے کی وجہ سے بڑی تعداد میں مرجاتے ہیں اور جانور پال بھائیوں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اگر آپ کنٹرول شیڈ پر اٹھنے والے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے تو پھر آپ کو اوپر بیان کردہ مہینوں کے درمیان بھیڑ بکریوں سے بچے نہیں لینے چاہئیں۔

گرمیوں کا بریڈنگ سیزن یکم مارچ سے 30 اپریل تک رہتا ہے، اس بریڈنگ سیزن کے دوران کراس کروائی گئی بھیڑ بکریاں یکم ستمبر سے 30 اکتوبر کے درمیان بچے پیدا کرینگی، اور بچے آنے والی شدید ٹھنڈ سے پہلے اس قابل ہو جائیں گہ شدید سردی کا مقابلہ کرسکیں۔

اسی طرح سردیوں کا بریڈنگ سیزن یکم ستمبر سے 30 اکتوبر تک جاری رہتا ہے، اس بریڈنگ سیزن کے دوران کراس کروائی گئی بھیڑ بکریاں یکم مارچ سے 30 اپریل کے درمیان بچے پیدا کرینگی۔ یہ بچے آنے والی شدید گرمی سے پہلے 2 سے 3 مہینے گزار لیں گے، اور گرمی کی شدت کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

کے ٹو پٹھیونڈہ ٹی ایم آر ہر موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے بطور خاص ایسے غزائی اجزا سے تیار کیا جاتا ہے جو نہ صرف شدید موسم کے دوران جانوروں کی قسم، نسل اور جسمانی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ جانور کے اندر موسم کی شدت سے نبردآزما ہونے کی طاقت بھی پیدا کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کے ٹو پٹھیونڈہ ٹی ایم آر اور ونڈہ پاکستان کے جانور پال بھائیوں کی اولین پسند ہے۔ الحمدللہ

In recent years, Goat Farming In Pakistan has emerged as profitable business for farmers, consequently Goat Feed In Pakistan become an important segment and TMR Goat Feed Price In Pakistan has rapidly gone upward.

Providing balanced feed as Goat Kid Starter become crucial because kids are the backbone of any goat and sheep farm.

Raising goats and sheep on Goat Farming Wanda is the need of small farmers especially Goat Meat Wanda is a compulsory item for raising bucks for Eid UL Adha.

Many farmers also look for Goat Fattening Wanda to meet ever increasing market demand of mutton in mega cities like Karachi, Islamabad and Lahore for example.

Al-Hamd O Lillah Talha Agro Industries is a pioneer agri entrepreneur who is making K-2 Patheonda as balanced, nutritious and delicious TMR feed for successful and profitable goat and sheep farming.










Address

Layyah
31500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جدید امور حیوانات Jadeed Animal Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جدید امور حیوانات Jadeed Animal Sciences:

Share