31/08/2026
نیند آجائے تو پھر خواب بھی آجاتے ہیں !
وقت اچھا ہو تو احباب بھی آجاتے ہیں ...!
یہ مقدر ہے کناروں پہ بسنے والوں کا !
فصل پک جائے تو سیلاب بھی آجاتے ہیں ... !
یہ مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی میرے دوست !
ساتھ اس کے کئی اسباب بھی آجاتے ہیں ...
Good night