19/08/2025
پرانے زمانے میں ایک بادشاہ نے رعایا کو کہا:
“کل رات سب ایک ایک گلاس دودھ خالی تالاب میں ڈالیں گے تاکہ غریبوں کو دیا جا سکے۔”
مگر ہر ایک نے سوچا:
“اتنے لوگ دودھ ڈالیں گے، اگر میں پانی ڈال دوں گا تو کسی کو کیا پتا چلے گا؟” ویسے بھی اندھیرا ہوگا۔
صبح دیکھا تو… پورا تالاب صرف پانی سے بھرا تھا۔ 😅
🌹 آج یہی حال ہمارے ساتھ ہے۔
چینل پر 5.5 لاکھ لوگ ہیں،
مگر جب donation کی بات آئی ہے تو اکثر یہی سوچتے ہیں:
“اتنے لوگ ہیں، اگر میں نہ بھی کروں تو کیا فرق پڑے گا۔”
نتیجہ؟ وہی جو بادشاہ کے تالاب کا ہوا تھا جب ہر ایک یہی سوچتا ہے تو پھر بھلائی کا تالاب کبھی نہیں بھرتا۔ 🥹
جزاک اللہ خیرا، جنہوں نے ہیلپ کی، 10 روپے سے لیکر 5 ہزار تک
ابھی صرف 23 ہزار جمع ہوئے ہیں۔
کوشش کریں، راست آئی ڈی پر سنڈ کریں۔ باقی کی لیمٹ کم ہے، ٹرانزیکشن کی