24/11/2023
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عماد وسیم کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا!!
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے 34 سالہ لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے پر مجبور کردیا گیا، انہوں نے اپنا آخری میچ رواں سال اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔
#23 اکتوبر کی طاقت😜