09/05/2025
یہ وہ وقت تھا جب عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے توہین آمیز طریقے سے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا-
پھر جعلی ڈرامہ کرکے تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن کیا گیا اور تین گھنٹوں میں دس ہزار لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا-
مگر دو سال سے کوششوں کے باوجود کامیاب نہیں ہو سکا-
Imran Khan