بارہ نیوز

بارہ نیوز Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de بارہ نیوز, Épicerie, Democratic Republic of the.

شکریہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدیشکریہ ایم پی اے عبدالغنی آفریدی
28/07/2026

شکریہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی
شکریہ ایم پی اے عبدالغنی آفریدی

جب نالہ چیک پوسٹ کے ساتھ روڈ بند کیا گیا تو ہم زوان ملک دین خیل کے وفد کی حیثیت سے کور کمانڈر صاحب سے ملاقات کے لیے گئے۔...
27/07/2026

جب نالہ چیک پوسٹ کے ساتھ روڈ بند کیا گیا تو ہم زوان ملک دین خیل کے وفد کی حیثیت سے کور کمانڈر صاحب سے ملاقات کے لیے گئے۔ ملاقات میں موجودہ صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔

ہم نے پوچھا کہ روڈ کیوں بند کیا گیا ہے؟ اس پر انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات اور موصول ہونے والے تھریٹس کی وجہ سے روڈ بند کیا گیا ہے۔

ہم نے مزید پوچھا کہ یہ روڈ کب تک بند رہے گا؟ تو انہوں نے بتایا کہ اندازاً ایک سے دو ماہ تک روڈ بند رہ سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ روڈ بند ہونے سے عوام کو مشکلات پیش آ رہی ہیں، لیکن اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو پھر انہیں چیک پوسٹ کے قریب یا دیگر علاقوں میں آپریشن کرنا پڑ سکتا ہے، اس لیے عوام سے تعاون کی درخواست کی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر قوم ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہے تو چیک پوسٹ کی ذمہ داری خود سنبھال لے۔ جس پر میں نے عرض کیا کہ اگر قوم ہی چیک پوسٹ سنبھالے گی اور سیکیورٹی کی ذمہ داری بھی خود اٹھائے گی تو پھر فورسز اور چیک پوسٹوں کی ضرورت کیا رہ جاتی ہے؟

26/07/2026

پشاور رینگ روڈ پر پولیس کا لکی ڈرا والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن
عوام کے لاکھوں روپے ڈوب گئے
ایک بہترین قدم 💥

26/07/2026

شلوبر روڈ

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque بارہ نیوز publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager