Quran Ke Telwat

Quran Ke Telwat Instagram

15/10/2023
15/06/2023

Dubai

افسوس ناک حادثہ 😢😢😢سخی سرور زیارات پہ جانے والوں کی  ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، چوٹی زیریں کے ایک ہی خاندان کے 35 سے زائد زا...
10/03/2023

افسوس ناک حادثہ 😢😢😢
سخی سرور زیارات پہ جانے والوں کی ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، چوٹی زیریں کے ایک ہی خاندان کے 35 سے زائد زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی فوجی چھاونی کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر ڈی جی کینال میں جا گری، امدادی ٹیمیں تھانہ چوٹی پولیس ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی ہیں 10 سے زائد افراد کا نکال لیا اور دیگر افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں

25/01/2023

Funny video saraiki video

‏غریبوں کی خدمت کیلئے لڑتے لڑتے ہمارے سیاسی و عسکری قیادت خود امیر بن گئے
08/01/2023

‏غریبوں کی خدمت
کیلئے لڑتے لڑتے ہمارے سیاسی و عسکری قیادت خود
امیر بن گئے

ہر حکومت غربت ختم کرنے کی قسم کھا کے آتی ہے اور ختم کرتی بھی ہے ، جیسے جیسے غریب ختم ہوتے جائیں گے غربت خود بخود ختم ہوت...
07/01/2023

ہر حکومت غربت ختم کرنے کی قسم کھا کے آتی ہے اور ختم کرتی بھی ہے ، جیسے جیسے غریب ختم ہوتے جائیں گے غربت خود بخود ختم ہوتی جائے گی 😓😓😓

Adresse

Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

09:00 - 17:00

Téléphone

+923301345555

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Quran Ke Telwat publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Quran Ke Telwat:

Partager