Tahir Official

Tahir Official ہر طرح کی خبر ملے گی

‏یہ ہے اصل خاموش مجاہد جس کسی تمغے کے لالچ کے بغیر ایک نہتی خاتون کو رینجرز کے فائر سے بچایا ، سلیوٹ 🙌‎
15/03/2023

‏یہ ہے اصل خاموش مجاہد جس کسی تمغے کے لالچ کے بغیر ایک نہتی خاتون کو رینجرز کے فائر سے بچایا ، سلیوٹ 🙌

15/03/2023

زمان پارک میں عوام کی فتح ✌️

15/03/2023

عدالت کا زمان پارک میں پولیس آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم

15/03/2023

وکلاں برادری زمان پارک پہنچ گٸی✌
یہ جو کالاکوٹ ہے کپتان تیرا ووٹ ہے

15/03/2023

پادریوں کو چرچ تک اور فوجیوں کو چوکی تک محدود رکھنا ہی یورپ کی ترقی کا راز ہے !

15/03/2023
15/03/2023

میچ ہارنے کے بعد عدالت نے زمان پارک کا گھیراو ختم کرنے کا اعلان
کردیا✌
الحمداللّه تحریک انصاف یہ میچ جیت گیا ہے۔
👊❤🇧🇫🇵🇰❤👊

15/03/2023

بریکنگ نیوز۔۔۔✌💟✌

پاکستان اور عمران خان سے وفا و محبت کی نئی داستان رقم ہو رہی ہے۔
پاکستان کے بہادر بیٹوں مراد سعیدصاحب، علی امین گنڈا پور صاحب، احمد خان نیازی صاحب اور عون عباس بپی صاحب نے کارکنان کے ہمراہ بہادری کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔
پولیس اور رینجرز کو زمان پارک سے باہر نکال دیا۔۔۔✌
تمام لوگ مل کر سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے۔💟

30/01/2023

🔥 بریکنگ نیوز 🔥
‏90 دن کے بعد 91 ویں دن جو بھی نگران لوگ ہوں گے ان پہ آرٹیکل 6 لگ جائے گا..!!

««« اعتزاز احسن »»»»

30/01/2023

‏کسی نے کسی ایم پی اے یا ایم این اے کے بیٹے کو آٹا لینے کی قطار میں کھڑے دیکھا ہے اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں یہ آپکے غلط ووٹ دینے کی سزا ہے۔

دیر آئے ۔۔۔۔۔۔دُرست آئے 👌🏻
28/01/2023

دیر آئے ۔۔۔۔۔۔دُرست آئے 👌🏻

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923331293233

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Tahir Official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Tahir Official:

Partager