پائمال نیوز

پائمال نیوز songs

غم کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم ...
14/04/2026

غم کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥲🥲🥲

پیارا دوست عزیزاللہ جان بطور ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان — ایک خوش آئند تعیناتی مبارک باد فخرِ بٹگرام، سابقہ ڈی آئی جی ریاض خ...
12/04/2026

پیارا دوست عزیزاللہ جان بطور ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان — ایک خوش آئند تعیناتی
مبارک باد
فخرِ بٹگرام، سابقہ ڈی آئی جی ریاض خان کے فرزندِ ارجمند عزیزاللہ جان کا بطور ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان تعینات ہونا یقیناً ایک بڑا اعزاز اور خوش آئند خبر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی، عزت اور آسانیاں عطا فرمائے اور آپ کو عوام کی خدمت کا بہترین ذریعہ بنائے — آمین
بہت بہت مبارک ہو بھائی جان
منجانب۔۔ جاوید خان پائمال عرف گورنر پائمال

پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے مختصر اجلاس کی رودادالحمدللہ رب العالمینپائمال قومی اتحاد کے حوالے سے ایک مختصر مگر نہایت ...
03/04/2026

پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے مختصر اجلاس کی روداد
الحمدللہ رب العالمین
پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے ایک مختصر مگر نہایت اہم اجلاس احسان اللہ بہرامی کے ڈیرے پر منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں اتحاد کے دفتر کے افتتاح کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی اور اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ تنظیمی معاملات کو مزید مضبوط اور منظم بنانے کے لیے جلد ایک اور اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس کی تاریخ اور مقام کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔
اجلاس میں شریک معزز ساتھیوں نے نہایت محبت، اخلاص اور جذبۂ اتحاد کے ساتھ شرکت کی۔ ہر فرد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ان شاء اللہ ہر محاذ پر پائمال قومی اتحاد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور اتحاد کی مضبوطی، ترقی اور کامیابی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اس اتحاد میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں اپنی نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔

27/03/2026

پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے اہم اجلاس
الحمدللہ! آج پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے ایک اہم اور بابرکت اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت جناب تاج الحق اور ٹھیکیدار احسان الحق نے مشترکہ طور پر کی۔ اس اجلاس میں معزز شخصیات اور قوم کے ذمہ دار افراد نے شرکت کی، اور اتحاد و یکجہتی کے فروغ کے لیے نہایت اہم گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر ٹھیکیدار احسان الحق نے نہایت اعلیٰ میزبانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گھر میں ایک شاندار دعوت کا اہتمام کیا۔ ان کی مہمان نوازی نہ صرف قابلِ تعریف رہی بلکہ اس نے باہمی محبت اور اخوت کے جذبے کو مزید مضبوط کیا۔ شرکاء نے اس خوبصورت انتظام پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔
اجلاس میں پائمال قومی اتحاد کے استحکام، ترقی اور باہمی تعاون کے حوالے سے نہایت عمدہ اور مفید بات چیت ہوئی۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ اتحاد ہی قوم کی کامیابی اور ترقی کی بنیاد ہے، اور تمام افراد کو ذاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ مفاد کے لیے کام کرنا ہوگا۔
اجلاس کے اختتام پر آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے ایک اور اہم اجلاس طے پایا، جو ان شاء اللہ بروز جمعہ دوپہر 2 بجے ریاض ملز، احسان اللہ کے ڈیرے میں منعقد ہوگا۔ اس آئندہ اجلاس میں پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں، جو قوم کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس اتحاد کو مزید مضبوط کرے، اخلاص عطا فرمائے اور اس کوشش کو قوم کی ترقی اور بھلائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

  پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے اہم اجلاسالحمدللہ! آج پائمال قومی اتحاد کے حوالے سے ایک اہم اور بابرکت اجلاس منعقد ہوا، ...

🏏 سواتی سپرلیگ سیزن 7 – گرینڈ فائنل 🏆گرینڈ فائنل میچ کے موقع پر مہمانانِ گرامی محترم اکرام الحق صاحب، مولانا ثناءاللہ صا...
25/03/2026

🏏 سواتی سپرلیگ سیزن 7 – گرینڈ فائنل 🏆

گرینڈ فائنل میچ کے موقع پر مہمانانِ گرامی محترم اکرام الحق صاحب، مولانا ثناءاللہ صاحب، مولانا عبدالجواد صاحب، جاوید خان پائمال اور دیگر معزز مہمانوں کی گراؤنڈ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔

چیئرمین سواتی سپرلیگ سیزن 7 ابوبکر پٹھان، وائس چیئرمین شفیق خان سواتی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے ان کی آمد کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔

✨ یہ خوبصورت لمحہ سواتی سپرلیگ کی کامیابی اور بہترین انتظامات کی عکاسی کرتا ہے۔

🏏 وائس آف ڈبرئی بٹگرام Ikram Ulhaq

  چاچا زادہ بھائی امیرمحمد خان  شاہد خان جاوید خان نواز خان  انجینئر ضیاء خان افتخار احمد مولانا افتاب سابقہ امیدوار برا...
22/03/2026

چاچا زادہ بھائی امیرمحمد خان شاہد خان جاوید خان نواز خان انجینئر ضیاء خان افتخار احمد مولانا افتاب
سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی و ناظم تھاکوٹ نیاز محمد خان تھاکوٹ کے ساتھ تھاکوٹ میں
#ایڈمن

22/03/2026
جو اپنوں سے دور ہیں اُن کے دل بھی آج وہیں دھڑکتے ہیں جہاں اُن کا وطن ہے ❤️تمام مسافروں اور اہلِ وطن کو عیدالفطر کی ڈھیرو...
19/03/2026

جو اپنوں سے دور ہیں اُن کے دل بھی آج وہیں دھڑکتے ہیں جہاں اُن کا وطن ہے ❤️
تمام مسافروں اور اہلِ وطن کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔۔!! 🌙🌜

منجانب:- رہنما تحریک انقلاب اعجاز خان پائمال

جو اپنوں سے دور ہیں اُن کے دل بھی آج وہیں دھڑکتے ہیں جہاں اُن کا وطن ہے ❤️تمام مسافروں اور اہلِ وطن کو عیدالفطر کی ڈھیرو...
19/03/2026

جو اپنوں سے دور ہیں اُن کے دل بھی آج وہیں دھڑکتے ہیں جہاں اُن کا وطن ہے ❤️
تمام مسافروں اور اہلِ وطن کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔۔!! 🌙🌜

منجانب:- جاوید خان پائمال

منجانب:- پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان پائمال

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+92444766877

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque پائمال نیوز publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à پائمال نیوز:

Partager