24/03/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
افسوناک خبر
ملوٹ ستیاں (ڈہوک ہارینڈہ) والے محمد شبیر ستی صاحب کا بیٹا اور حاجی حق نواز ستی صاحب اور طارق حسین ستی صاحب کا بھانجا محمد بلال ستی روڈ ایکسیڈنٹ میں رضائے الہی سے وفات پا گیا ہے ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل شام ساڑھے پانج بجے کہوٹہ کلب لائین میں ادا کی جائے گی۔