Mianwali Rabbit Form

Mianwali Rabbit Form Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Mianwali Rabbit Form, Épicerie, Democratic Republic of the.

السلام علیکم اج میرا تمام فارمر بھائیوں سے ایک سوال ہے کہ اس وقت پاکستان میں جتنے بھی بڑے بڑے فارمر حضرات کام کر رہے ہیں...
07/08/2026

السلام علیکم اج میرا تمام فارمر بھائیوں سے ایک سوال ہے کہ اس وقت پاکستان میں جتنے بھی بڑے بڑے فارمر حضرات کام کر رہے ہیں باقاعدہ ایگریمنٹ کے ساتھ ۔کیا وہ مال ایکسپورٹ کر رہے ہیں یا پاکستان میں ہی سرکولیٹ ہورہا ہے اگر بات کریں گوشت کی تو 1800 ذیادہ سے ذیادہ تیاد گوشت کی قیمت ہے۔جب کہ اکثر فارمرز حضرات زندہ جانور کی قیمت فی کلو کے اعتبار سے لے رہے ہیں اب بات کرتے ہیں پاکستان میں خرگوش کی فارمنگ کے مستقبل کی اگر خرگوش کی فارمنگ کو صرف گوشت کی حد تک ہی رکھا جائے تو زندہ جانور 800 روپے فی کلو سے اوپر خریدنا اپنا نقصان ہے اس کے برعکس موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اس وقت کی قیمتوں کا عروج نسل کی افزائش کی وجہ سے عروج پر ہے اب اپ فارمر حضرات اپنی رائے پیش کریں کہ کیا کہیں ایسا تو نہیں کہ مستقبل میں خرگوش کی فارمنگ اتنا عام ہو جائے گی کہ فی جانور جتنا اس کو پالنے کا خرچہ ائے اتنی ہی اس کو بیچنے کی قیمت بنے تمام احباب اپنی رائے کا اظہار کریں۔ ہ

اگر اپ کے پاس نیوزی لینڈ وائٹ خرگوش خالص نسل کا ہے تو اپ میاں والی ریبٹ فارم کو فی کلو کے حساب سے سیل کر سکتے ہیں  rabbi...
05/08/2026

اگر اپ کے پاس نیوزی لینڈ وائٹ خرگوش خالص نسل کا ہے تو اپ میاں والی ریبٹ فارم کو فی کلو کے حساب سے سیل کر سکتے ہیں rabbit form

خرگوش کے لیے بہترین ونڈا مزید یہ چھوٹے بکرے بکریوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے میانوالی ریبٹ فارم 03096723560
01/08/2026

خرگوش کے لیے بہترین ونڈا مزید یہ چھوٹے بکرے بکریوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے میانوالی ریبٹ فارم 03096723560

31/07/2026

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mianwali Rabbit Form publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager