Abrar Joyia Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Abrar Joyia, Épicerie, Democratic Republic of the.

شاد اکیڈمی کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن فنڈ کے تحت کرنا نامنظور  نا منظور نامنظور روڈا تھل اس اقدام کو مسترد کرتا ہے اپنے ...
30/08/2024

شاد اکیڈمی کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن فنڈ کے تحت کرنا نامنظور نا منظور نامنظور روڈا تھل اس اقدام کو مسترد کرتا ہے اپنے نمائندوں سے اپیل کرتا ہے اس سے ہمارے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے نمائندگان فیصلہ واپس کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
تمام احباب یہ پوسٹ اپنی وال پر لگائیں تصویر کے ساتھ

السلامُ علیکم
05/06/2024

السلامُ علیکم

Aameeen
03/06/2024

Aameeen

Assalam O Alaikum
25/05/2024

Assalam O Alaikum

22/05/2024

روڈہ پر مہارم خیل برادری اور شینکی برادری میں لڑائی ہوئی بھائی اجمل چھڑانے گیا تو اسے گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جوہر آباد ہاسپٹل منتقل پنجاب پولیس ابھی تک لکھائی پڑھائی میں مصروف

22/05/2024

نہی وقت بدلدیاں ڈِھل لگدی نت شاہی تے راج نہی ہوندے

سِر ویکھ کے رب سرداریاں دیندائے ہر سِر تے تَاج نہی ہوندے

21/05/2024

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
-'میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.

20/05/2024
ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
10/05/2024

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔

06/05/2024

حافظ حاجی احمد محرم خیل صاحب ایک دین دار آدمی ہیں ان کی دین کے لئے 50 سالوں سے خدمات جاری ہے آج بھی وہ مسجد سے منسلک ہے ڈیرہ ڈھبکڑا والے پر سیکڑوں حافاظ کرام اور قاریوں کے استاد ہیں ضلع چکول میں بھی خدمت ہے لیکن ان کے سگے پوتے شاد اکیڈمی کا حصہ ہیں اور ڈیرے کے اور بچے بھی حافظ حاجی احمد صاحب تک کون ہمارا پیغام پہنچائے گا ان کی برادری کے بندوں کو ٹیگ کریں شکریہ

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Abrar Joyia publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager