Bacha Rahman

Bacha Rahman pakistan

09/10/2025
Me and my brother and  nephew
09/10/2025

Me and my brother and nephew

09/10/2025

Salamona malgaro

26/08/2025

الحمدللہ25/8/2025
آج ہمارے گاؤں گوالدئ امان خوڑ کو چوٹی گاڑی یعنی پلڈر وغیرہ گاڑی سٹارٹ ہوا یاد رہے کہ آمان خوڑ روڈ ایسی طرح نہیں ہو بہت جگہ میں چڑھائیںا ہو لیکن آمان خوڑ لوگوں نے اپنے مدد آپ پر ان چڑھائیوں کوپخت کرکے آج وہ چوٹی گاڑیوں کو قابل بن گیا
اس روڈ میں نہ ایم پی اے صاحب اور نہ ایم این اے صاحب، نہ چیرمین صاحب اور نہ اور کسی سیاسی پارٹی نے ان لوگوں سے امداد نہیں کرے
باچارحمان محسن@@@ # #

18/08/2025

آمان خوڑ روڈ پر کام جاری ہے
عواموں نے اپنے مدد آپ پر روڈ کو پخت کرنے میں مصروف ہیں
17/8/2025
اؤر اس وقت میں سیمنٹ کو بہت ضرورت ہیں
برائے مہربانی کرکے اور اس عوامو کے ساتھ دو خوصا ہمارے سیاسی نمائندہ کو اس کو توجہ دے جئے

23/07/2025

🔥🔥 بایکاٹ ووٹ سے آئندہ بایکاٹ گوالدئی عوام کا پر زور مطالبہ 🔥🔥🔥
گوالدئی برکلے عوام اپنے مدد آپ پر اپنے روڈ کے تعمیر کے لئے چندہ کیا اور روڈ کو پخت کرنے میں عوام مصروف ہیں
یاد رہے کہ اپر دیر پاتراک گوالدئی ایک پسماندہ علاقہ ہے اس کے عوام بہت زیادہ غریب ہیں ۔
لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ اس کے ایم پی ایز اور ایم این ایز نے اس عوام پر کھیل کھود کرتے ہیں اور اس کے حق کو ہڑپ کرتے ہیں
آج کل دور میں یعنی 2025 میں گوالدئی کے عوام اپنے مدد آپ پر اپنے کام کرتے ہیں
گوالدئی میں تقریبن 50 ہزار سے زیادہ ابادی ہیں(پنگاس ، بیشو پایںن ،بیشو اپر، سندرئی، بیلہ، کسان خیل خوڑ، برکلے ، امان خوڑ ، گنگوت ، شیر گاہ پایںن اور شیر گاہ بالا ، گورڈاگ ، بنجو، گوون ، لوزم ، عشریت ، جنگڑے سمت شاہی وغیرہ بہت ذیادہ گاؤں ہیں لیکن ہمارے حکمرانوں نے ہم کو پیچھے چھوڑ دیئے ہیں
نہیں ہی اس علاقے میں ہسپتال ہے نہ صحیح طریقے سے تعلیمی نظام ہیں اور نہ ہی سڑکوں کا نظام بہت زیادہ درہم ہیں
یا اللہ ہمارے حال اور ہمارے خوبصورت گوالدئی پر خصوصی رحم اور کرم کریں
Abdateting 💯💯Bacharahman Mohsain 💯💯

14/07/2025

آج اپر دیر پاتراک میں نوجوان بھائییوں نے ایک احتجاج ریکارڈ کیا
احتجاج اس لئے کیا کہ علاقہ گوالدئی جو ایک بڑا یونین
کونسل ہے تحسیل شیرینگل میں اس علاقے میں بہت ذیادہ مسائل ہیں لیکن بدقسمتی سے ایک اور مسلہ یہ ہے کہ اس علاقے میں ٹیلی نار والا نے ٹیلی نار ٹاور لگایا گیا ہے اور اس کے علاؤہ اور کوئی نیٹورک نہیں ہے۔ چونکہ گوالدئی کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہ پہلا سے ہر ترقی چیزو ں سے محروم ہیں اور آج کل وہی علامات ہیں کہ گوالدئی میں ٹیلی نار نیٹوک بلکل کام نہیں کرتے ہے علاقے کے فون رابطے نہ ہونے سے بہت ذیادہ پریشان ہیں اور اس کے علاؤہ تاجر اور سٹوڈنٹس بھائی بھی بہت تکلیف میں ہے ٹیلی نار والا سے سے ہمارے علاقے کے کا یہ گزارش ہے کہ کہ نیٹ ورک کو اچھی کرو ورنہ اس طرح ہوں کہ آج کل ہو پھر اپنے ٹاورو کو ہمارے سرزمین سے طرح سے اتار دو کہ ہم وقت پر اپنے غم کرےب اس وجہ سے علاقے کے لوگ بہت ذیادہ پریشان ہو تے ہیں
اس کے علاؤہ بعض محلوں میں نیٹورک نہیں بلکہ موبائل پر سگنل بھی نہیں ہو تا مثلا امان خوڑ برکلے، کسان خیل کلے ،وغیرہ
📷📷ریگارڈ باچارحمان محسن 📷📷

Adresse

Dir Upper Sheringal Patrak Gwaldi Barkaly
Democratic Republic Of The
BACHARAHMAN

Téléphone

+923451313501

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Bacha Rahman publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Bacha Rahman:

Partager