sardar noraiz khan

sardar noraiz khan I am noraiz khan

20/05/2024

کیا آپ لوگ چاہتے ہیں ہم کشمیر میں موجود ہر فوجی گاڑی کو روک کر کشمیر زندہ باد لکھیں؟ جن لوگوں نے گاڑیوں پر زبردستی سپرے کیا ہے انکے خلاف کارواٸی کی جاۓ ورنہ عوامی کارواٸی سے بخوبی واقف ہیں آپ لوگ۔

20/05/2024

گاڑیاں روک کر بدمعاشی کرنا بند کرو
ایسا نہ ہو کہ جوابی کاروائی پر تمھاری چیخیں نکل جائیں

13/05/2024

ساری دنیا کے سامنے ملک پاکستان و کشمیر کے صاحب اقتدار لوگ دو ٹکے کے بھی نہیں رہے اب اپنی عوام پہ گولیاں چلا کر کب تک جیتے رہو گئے دشمن بھی ایسا نہیں کرتا کو آج شہر مظفرآباد میں کر گئے ہو ارے بدبختو تم سے کچے کے ڈاکو پہ کنٹرول نہیں ہوسکا سہر قائد کراچی کے چوکوں اور سڑکوں پہ ہونے والی لوٹ مار نہیں روک سکے کیا تمہاری بندوقیں اور ہتھیار نہتے لوگوں کے لیے ہی ہیں یاد رکھا جائے کہ طاقت کے بل بوتے پہ فرعون بھی اقتدار نہیں چلا سکا تم تو چھوٹے چھوٹے فرعون ہو قارون ہو

13/05/2024

میں بحثیت کشمیری آج سے یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں کسی بھی غیر ریاستی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنو گا
سب سے پہلے اپنی دھرتی ہے
میرا کشمیر میرا جنت ہے
سب دوست جو اپنی وطن کشمیر کی پہچان کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں وہ سب بائیکاٹ کریں اور پوسٹ کاپی کر کے اپنے پرسن اکاونٹ سے اپ لوڈ کریں🚩

11/11/2023

Hi I am noraiz naqash

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque sardar noraiz khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager