Rattu. Northern, Areas

Rattu. Northern, Areas Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Rattu. Northern, Areas, Épicerie, Democratic Republic of the.

22/03/2026
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور زلزلے زمین پر آتے ہیں 😕
24/02/2026

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں
اور زلزلے زمین پر آتے ہیں 😕

16/02/2026

25/07/2025

حلقہ ایک میں سابق صوبائی وزیر بلدیات، فرمان علی رانا کی سیاسی پوزیشن روز بروز مزید مستحکم اور طاقتور ہوتی جا رہی ہے۔ ان کی بے لوث قیادت، عوامی خدمت کا طویل ریکارڈ، اور بے داغ کردار نے انہیں علاقے کے عوام کے دلوں میں ایک خاص مقام عطا کیا ہے۔ فرمان صاحب کی اصولی سیاست، بردبار مزاج، اور علاقے کے مسائل کے حل کے لیے عملی جدوجہد نے انہیں ایک ناقابلِ تسخیر سیاسی قوت بنا دیا ہے۔ آج وہ صرف ایک سیاستدان نہیں، بلکہ عوامی اعتماد اور امید کی علامت بن چکے ہیں۔

23/07/2025

گلگت کے لوگوں کو لاکھوں نہیں کروڑوں کروڑوں سلام پیش کرتے ہیں ایسے بھائی ھوتے ھیں جو مشکل وقت میں کام آتے ہیں

23/07/2025

دعا کرنے کے لیے اپنوں کے قبرستانوں میں روزانہ جایا کرو کیونکہ وہ ہمارے دعا کے لیے بہت محتاج ہے۔۔ 😭😭😢
جب اپنا کوئی اپ کو چھوڑ کر اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو انسان اندر سے ٹوٹ ہی جاتا ہے اور ہمیشہ پریشانی میں ہی مبتلا رہتا ہے اور ہمارے خوشیوں میں اچانک سے اگ سا لگ جاتا ہے باہر سے خوش نظر اتے ہیں لیکن اندر سے بکھرے ہوئے ہوتے ہیں اللہ پاک میرے جگروں کے ساتھ تمام مسلمان مرحومین کو جنت فردوس نصیب کرے🤲

23/07/2025

بابوسر ٹاپ میں سیلابی ریلا کی وجہ سے لوگوں کا جانی مالی نقصان ہوا 😭

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Rattu. Northern, Areas publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Rattu. Northern, Areas:

Partager