Pk Hazara Battagram

Pk Hazara Battagram News

24/04/2026


💔

سوشل میڈیا پر جو کتے بھونکتے ہیں ان سے التماسِ ہے کہ بھونکنے سے پہلے گجر قوم کے تاریخ لازمی پڑھا کریں تاکہ پہر بعد میں آ...
12/04/2026

سوشل میڈیا پر جو کتے بھونکتے ہیں ان سے التماسِ ہے
کہ بھونکنے سے پہلے گجر قوم کے تاریخ لازمی پڑھا کریں تاکہ پہر بعد میں آپ کو معافی مانگنے نا پڑے اگر کوئی شک شعبہ ہے تو لازمی ریسرچ کرکے دیکھنا شکریہ
Pk Hazara Battagram

ابراہیم ولد حنیف اللّٰہ جو تقریباً 15 سال کا ہے بٹگرام تورغر، برتونی کوبائ سے تعلق رکھتا ہے، پرسوں بروز اتوار صبح راولپن...
07/04/2026

ابراہیم ولد حنیف اللّٰہ جو تقریباً 15 سال کا ہے بٹگرام تورغر، برتونی کوبائ سے تعلق رکھتا ہے، پرسوں بروز اتوار صبح راولپنڈی سے لاپتہ ہے۔سب بھائیو احباب سے گزارش ہے اگر کیسی کوئی معلومات ہو تو براہ کرم نیچے دیئے گئے نمبروں پر کال کریں
📞 03400960476
📞 0327-3114963
ہم آپ کے تعاون کا شکر گزار ہوں گے۔

Pk Hazara Battagram

19/01/2026

سوات حوازہ حیلہ میں مولانا نعیم اللہ صاحب سہیر گجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے

کرے کوئی بھرے  کوئی 😢یہ نوجوان آج اپنے بھائی کے گناہ کی بھینٹ چڑھ گیا بتکول سے تعلق رکھنے والا  بلال نامی نوجوان کو تھاک...
12/01/2026

کرے کوئی بھرے کوئی 😢
یہ نوجوان آج اپنے بھائی کے گناہ کی بھینٹ چڑھ گیا
بتکول سے تعلق رکھنے والا بلال نامی نوجوان کو تھاکوٹ شہر میں دکان کے اندر گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
وجہ !دیرینہ دشمنی بتائی گئی

مقتول بلال کے بھائی نے لین دین یا چادر چاردیواری کے تقدس کی خاطر دوسرے جوان کی جان لی تھی

جسکا خمیازہ آج انہیں اپنے بھائی بلال سے ہاتھ دھونے کی صورت میں بھگتنا پڑا ،

ذرائع کے مطابق مقتول بلال اپنے بھائی کے ساتھ کچھ عرصہ جیل میں رہے ،
چند ہفتے قبل انہیں رہائی ملی وہ جیل سے رہا ہوگئے تھے
جبکہ مقتول کا بھائی تاحال جیل میں ہے ،

قاتل کے بجائے انکے بھائی یا دوسرے رشتہ داروں کو جان سے مارنا یہ خلاف شریعت عمل ہے ، ہمارے معاشرے میں یہ جاہلانہ روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے اس جاہلانہ رسم پر علمائے کرام سمیت علاقائی مشران بولتے نہیں
Pk Hazara Battagram

مبارک ترین۔۔جامعہ اسلامیہ صدر راولپنڈی۔۔۔مولانا فضل واھاب بن مصباح الحق صاحب کو یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش ...
12/01/2026

مبارک ترین۔۔
جامعہ اسلامیہ صدر راولپنڈی۔۔۔
مولانا فضل واھاب بن مصباح الحق صاحب کو یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سند فراغت
تکمیل درسی نظامی اور دستار فضیلت بھت بھت مبارک ہو
....

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون                             کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ                   ...
30/11/2025

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ
افسوس ناک حبر
تورغر برتونی کوبایی میں مفتی مجیب صاحب کے چچا زاد بھائی سیف اللہ انتقال کرگئے ہیں جس کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

یہ عیرت کے نام قتل نہیں  سوچے سمجھے سازش ہے اپ رات کو بندہ راستے سے پکڑ کر لے جائے اور اسکو قتل کردن میں لہٰذا اسکے حلاف...
02/09/2025

یہ عیرت کے نام قتل نہیں سوچے سمجھے سازش ہے اپ رات کو بندہ راستے سے پکڑ کر لے جائے اور اسکو قتل کردن میں لہٰذا اسکے حلاف ایف ائی ار درج کرکےساف شفاف انکوائری کریں یہ ہرگز قبول نہیں قانون ہاتھ میں لینے کی کیسی کو بھی اجازت نہیں ہے
Torghar Police
Battagram Police

26/06/2025

📢 ایک لرزہ خیز انکشاف – بٹگرام اور #تورغر کی سادہ لوح عوام کے ساتھ سنگین دھوکہ!

بٹگرام آور تورغر میں کمپوٹر اور میڈیکل ٹیکنیشنز خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے انسانی جانوں سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔ یہ صرف جعلسازی نہیں، بلکہ یہ قتلِ ناحق کے مترادف ہے!

کئی ایسے جعلی افراد سامنے آئے ہیں جنہوں نے نہ صرف خود کو "ڈاکٹر" مشہور کر رکھا ہے بلکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے عقب میں میڈیکل سٹورز کے اندر اپنے کلینکس بھی کھول لیے ہیں۔ اسی تور غر میں اپنے اپنے کلینک کھول لیے ہے مریض، جنہیں امید کے ساتھ یہ سمجھ کر لایا جاتا ہے کہ یہاں علاج ہوگا، دراصل موت کے دہانے پر پہنچا دیے جاتے
ہیں۔

💔 ماں باپ اپنے بچوں کو لے کر ان جعلی ڈاکٹروں کے پاس جاتے ہیں، مگر نہ دوا اصلی، نہ تشخیص درست – صرف کاروبار، صرف پیسہ، صرف دھوکہ!
⚠️ ان عطائیوں کی نااہلی کی بھینٹ چڑھنے والے کئی معصوم جانیں خاموشی سے قبروں میں اتر گئیں، اور کوئی پوچھنے والا نہیں!

کہاں ہیں ضلعی صحت کے افسران؟

کہاں ہے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی نگرانی؟

کب تک معصوموں کا خون بے آواز بہتا رہے گا؟

یہ صرف رپورٹ نہیں، یہ چیخ ہے ایک مظلوم عوام کی، جو انصاف چاہتی ہے۔
📣 متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ ان جعلی ڈاکٹروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، ان کے کلینکس سیل کیے جائیں اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔


#تورغر-کا ظالم



Torghar Police
Battagram Media Room
Torghar News

Adresse

Battagram
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Pk Hazara Battagram publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Pk Hazara Battagram:

Partager