29/01/2024
کہا لکھا ہے محبت ازیت ہے محبت تو ایک دوسرے کے درد سمیٹ لینے کا نام ہے...!!! محبت تو یہ ہے جہاں ستانا ہو جہاں پاگل پن ہو جہاں مستی ہو جہاں زندگی کے سنہرے رنگ بھر دینے والے دو لوگ ہوں....!!🖤✨جہاں اپنی دنیا ہو کھٹا میٹھا رشتا ہے محبت المختصر محبت ایسی ہو جس میں یہ اندازہ لگانا مشکل ہو کہ دونوں میں سے کون زیادہ محبت کرتا ہے..!!! اور اگر آپ کی محبت ایسی ہے تو مبارک ہو....!!آپ محبت کے اعلیٰ درجے ❤️