Hafiz Imran Qadri Official

Hafiz Imran Qadri Official I'm still studying in Islamic university of Gujrat Punjab Pakistan Dawat-E-Islami.

آج کی حدیث شریف03 شوال المکرم 1445ھ12 اپریل 2024 جمعہ
12/04/2024

آج کی حدیث شریف
03 شوال المکرم 1445ھ
12 اپریل 2024 جمعہ

آج مورخہ ۱۰ اپریل لاکھوں دلوں کی دھڑکنضیغم اسلام حضرت علامہ پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہکا یوم ولادت ...
09/04/2024

آج مورخہ ۱۰ اپریل لاکھوں دلوں کی دھڑکن
ضیغم اسلام حضرت علامہ پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کا یوم ولادت ہے
قبلہ کا جنم دن عوامِ اہلسنت کو مبارک ہو قبلہ شاہ جی موجودہ دور میں ہمارے لیے
اللہ عزوجل کی طرف سے ایک نعمت ہیں
اللہ عزوجل آپ کا سایہ عوام اہلسنت پہ قائم و دائم رکھے آمین

الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی تراویح میں چھٹی(6)بار مکمل قرآن کریم سنانے کی سعادت حاصل ہوئی اللہ کریم اپنی بلند بارگ...
06/04/2024

الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی تراویح میں چھٹی(6)بار مکمل قرآن کریم سنانے کی سعادت حاصل ہوئی اللہ کریم اپنی بلند بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ❤️

الحمدللہ اللہ پاک کے فضل و کرم اور والدین کی خصوصی دعاؤں اور مرشد کریم کی نظر عنایت سے اس سال درس نظامی کے چھٹے سال میں ...
06/04/2024

الحمدللہ اللہ پاک کے فضل و کرم اور والدین کی خصوصی دعاؤں اور مرشد کریم کی نظر عنایت سے اس سال درس نظامی کے چھٹے سال میں ممتاز مع الشرف کیفیت حاصل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی اللہ پاک باعمل عالم دین مفتی اسلام بناے آمین🌹

04/04/2024

Annual Result of Kanz Ul Madaris for 2024
26 Ramdan 1445
06 April, 2024

03/04/2024

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923024567319

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Hafiz Imran Qadri Official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Hafiz Imran Qadri Official:

Partager