رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ا
لوگ جمحہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا، پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے
(حوالہ صحیح مسلم حدیث نمبر 865)
12/07/2026
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ پر اپنی صحبت اور مال کے اعتبار سے احسان کرنے والے ابوبکر ہیں
(حوالہ صحیح بخاری حدیث نمبر:466)
10/07/2026
گہرے الفاظ ,,
جب بجلی چلی جاتی ہے تو ہم سوچتے ہیں کہ کاش موبائل چارج کرلیتے ۔ اس طرح ایک دن اس دنیا سے چلے جانے کے بعد سوچیں گے کہ کاش کچھ نیک اعمال کر لیتے ۔
05/07/2026
نماز!!
روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں رھے گی!
ابھی بھی وقت ہے نوجوانوں، نماز قائم کرو ۔
Be the first to know and let us send you an email when Aziz Ullah kakar JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.