Ammar Traders New Grain market Rahim yar khan

07/04/2026

07-اپریل
*> کپاس (پھٹی) کی ایڈوانس ڈیل*

*ریٹ 10500 روپے*

*سودا : 5 گاڑیاں*

*ڈیلیوری : 20 تا 30 مئی 2026*

*خرید کننده: مختار کاٹن فیکٹری (خانیوال)*

*فروخت کننده حاجی شہزاد حسین (ڈگری)*

06/04/2026

*پنجاب کابینہ نے گندم پالیسی 2026 کی منظوری دے دی*

*8 اپریل سے پنجاب میں گندم کی خریداری متوقع ہے۔ ذرائع*

*کسانوں کو بروقت ادائیگی کے لئے پی ایس آئی ڈی سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے*.

22/03/2026

*‏کبھی عید `منایا` کرتے تھے۔۔۔!!!*
*اب عید `گزارا` کرتے ہیں۔۔۔*🥲
واقعی عید کا مزہ بچپن میں ہوتا تھا۔۔۔💯

20/01/2026

پنجاب گندم مارکیٹ ہارون آباد میں آج 400 روپے کی مندی
🔻🔻

15/01/2026

*_گندم پنجاب⚠🔝_*

_گندم پنجاب مارکیٹ میں مسلسل تیزی کیش پیمنٹ 11650 روپے تک کام ہو گئے سیلرر مظبوط🔥🚀_

06/01/2026

بریکنگ!
پاکستان میں5فروری کو
عام تعطیل کا اعلان👇

06/01/2026

*گندم|WHEAT*🆙️🔥

سکھر گندم ایکس مل پہنچ ریٹ=10600روپے 102 کلو گرام

گھوٹکی گندم=4250-4275

*باجرہ چنا مونگ گوار مارکیٹ*06 | جنوری 2026۔باجرہ | MILLET 🌾لالا موسیٰ لائن (نیو مال): 3550 روپے/منملتان منڈی: 3600-3620...
06/01/2026

*باجرہ چنا مونگ گوار مارکیٹ*
06 | جنوری 2026
۔

باجرہ | MILLET 🌾

لالا موسیٰ لائن (نیو مال): 3550 روپے/من

ملتان منڈی: 3600-3620 روپے/من

پلانٹ مال ملتان: 3700-3750 روپے/من

فیصل آباد / سرگودھا: 3650-3700 روپے/من

لاہور: 3700-3750 روپے/من

راولپنڈی: 3750-3800 روپے/من

تھل لائن: 8900 روپے/100 کلو

کراچی / حیدر آباد: 9250-9550 روپے/100 کلو

📌 روجھان کوالٹی: 14800 روپے/کوئنٹل
📌 قمر مشانی مال: 13750 روپے/کوئنٹل
📌 پلانٹ مال راولپنڈی پہنچ: 9450 روپے/کوئنٹل

⚡ مارکیٹ مضبوط اور بہتر، اسٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے

---

کالا چنا | BLACK CHANA 🌱

کراچی منڈی:

ایڈوانس پئمنٹ نمبر 01 کوالٹی: 150 روپے/کلو (0.5 روپے کمزور)

کیش پئمنٹ: 150.5 روپے/کلو

ایک ماہ کی پئمنٹ: 154 روپے/کلو

ملتان: 6275 روپے/من

سرگودھا: 6375 روپے/من

فیصل آباد: 6300 روپے/من

💹 جنوری/فروری شپمنٹ: 500 ڈالر/ٹن
⚡ سپلائی ضرورت سے زیادہ، مارکیٹ سست، کام کاج صرف ضرورت کے مطابق

---

مونگ ثابت | MONG BEANS 🌿

فیصل آباد: 11500-11700 روپے/من

40 دن کی پئمنٹ پر گاہک پوزیشن: 11950 روپے/من

سرگودھا: 11200-11300 روپے/من

حیدر آباد: 11100-11300 روپے/من

⚡ مارکیٹ رکی ہوئی، نیچے دال مونگ کا وکرا سست، کام کاج ٹھنڈا

---

گوارہ | GUAR 🌱

تھل پنجاب: 30/70 کوالٹی 12700-12800 روپے

کراچی تھرپارکر: 13000-13200 روپے / 93.310 کلو

سندھ لائنیں: 13900-14000 روپے/کوئنٹل

سبی: 14300-14500 روپے / 102 کلو

💹 انٹرنیشنل مارکیٹ: 6025 روپے/کوئنٹل
⚡ انڈین کرنسی میں ملا جلا رجحان، مال ہولڈ رکھنا بہتر

---

*کپاس مارکیٹ میں تیزی، تعطیلات کے بعد مضبوط واپسی* 👆⚠️🍀*عالمی کپاس مارکیٹ میں تیزی کیوجہ سے خریداروں کا اعتماد بحال ہوا*
06/01/2026

*کپاس مارکیٹ میں تیزی، تعطیلات کے بعد مضبوط واپسی* 👆⚠️🍀
*عالمی کپاس مارکیٹ میں تیزی کیوجہ سے خریداروں کا اعتماد بحال ہوا*

13/12/2025

13.12.2025
اسلام علیکم
غلہ منڈی رحیم یارخان
میں زرعی اجناس
کے ریٹ

گورنمنٹ کا مقرر کردہ گندم ریٹ.........................

کپاس 6025..........8100

سرسوں 7500........7800

مونجی کائنات 4500......4800

تل ....................8900

نوٹ ۔ یہ اجناس کے تھوک ریٹ ہیں ۔
خریدار پر
مزدوی ؛ بروکری خرچہ فی من کے اوپر لاگو ہوگا۔

26/11/2025

*25نومبر2025*
*نیو کپاس پنجاب مارکیٹ*
*میسج نمبر1 (مندی|🔻)*
*مروٹ:* 7200 - 7650
*فورٹ عباس:* 7200 - 7800
*ہارون آباد:* 7200 - 7600
*ڈونگہ بونگہ:* 7000 - 7700
*چیچہ وطنی:* 5500 - 7200
*وہاڑی:* 6000 - 7100
*خانیوال:* 4500 - 6700
*حاصل پور:* 6000 - 7800
*پپلاں منڈی:* 7000 - 8000
*چشتیاں:* 6500 - 7700
*فقیروالی:* 7000 - 7636
*صادق آباد:* 6000 - 7700
*بہاولپور:* 6000 - 7300

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923018782843

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ammar Traders New Grain market Rahim yar khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Ammar Traders New Grain market Rahim yar khan:

Partager