02/01/2026
🔥🏏 محمد عامر کی شاندار واپسی — رنگپور رائیڈرز پر بجلی بن کر گرے آج کے میچ میں محمد عامر نے پہلے ہی اسپیل میں مخالف بیٹنگ لائن کو ہلا کر رکھ دیا صرف دو اوورز میں پانچ رنز دے کر ایسی کنٹرولڈ بولنگ کی کہ رنگپور رائیڈرز کے اوپنرز دباؤ میں آ گئے۔