23/12/2024
شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ میں یہ فرق ہے کہ شاہین شاہ ایک بے جوشیلا لڑکا ہے جو اپنے نام کے ساتھ لفظ آفریدی کو شاہد آفریدی جیسا استعمال کرنا چاہتا جو یہ سمجھتا ہے جس کی شرٹ پر آفریدی لکھا گیا ہے اسکا کام صرف چھکے لگانا ہے وہ زیادہ تر شارٹس مارنے کے کوشش میں آؤٹ ہو جاتا ہے اور فین کو مایوس کرتا ہے دوسرے طرف نسیم شاہ ہے جو حالات کے مطابق کھیلتا ہے اور ساتھ ہی کریز پر موجود بیٹسمین کو عزت دیتا ہے وہ ہیرو بننے کے کوشش نہیں کرتا ہے اسلیے اکثر پاکستان اس کے وجہ سے آخر میں میچ جیتا ہے 🔥🇵🇰
افغانستان کے خلاف انکی باری ہمیشہ یاد رکھی جاے گی جب 2 چھکے لگا کر میچ فنش کیا تھا
شاباش نسیم شاہ ♥️♥️
Zazai king