Al badr Media cell

Al badr Media cell قومی خدمت گار سوشل میڈیا ورکر

01/11/2025

پاکستان کو ٹرمپ نے چورن لگالیا انڈیا کے ساتھ دس سال دفاعی معاہد کرلیا

01/11/2025

سہیل آفریدی کا سینیٹر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ۔

01/11/2025

باجوڑ کے موجود حالات پرحسبان اللہ خان صاحب میڈیا سے اپ لوگ کتنے حدتک مطمئن ہیں

07/04/2025

مانا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے
انکا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں نا

07/04/2025

تاریخ لکھی جائے گی
مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا💔
تاریخ لکھی جائے گی کہ
سعودی عرب اور عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھا اور غزہ کی اسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا۔
تاریخ لکھی جائے گی کہ
ترکی اور بحرین اسرائیل کے ساتھ تیل سپلائی کی تجارت کرتے تھے
تاریخ لکھیے گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھے بھاری اسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تک موجود تھا لیکن غزہ کیلۓ کوئی امداد کو نہ
جا سکا۔اور پاکستان ایٹمی قوت ہونے کے باوجود 🥺

ہم نے اپنی بیٹی کو بغیر سر کے دفن کیا🥹
07/04/2025

ہم نے اپنی بیٹی کو بغیر سر کے دفن کیا🥹

07/04/2025

اسرائیل مصنوعات کی بائیکاٹ کریں ویڈیوں ہمیں سینڈ کریں ہم آپ کے ویڈیوں کو وائرل کرینگے

#بائیکاٹ

07/04/2025

کے ایف سی (kfc) عائشہ منزل کراچی میں آواز اٹھانے والا مردِ قلندر۔۔۔۔۔۔۔💗

#بائیکاٹ

عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی نثار باز خان چارمنگ اضعر میں حسن جان کی اہلیہ کی وفات پر ان سے تعزیت کررہے ہیں، ...
06/04/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی نثار باز خان چارمنگ اضعر میں حسن جان کی اہلیہ کی وفات پر ان سے تعزیت کررہے ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی معفرت فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔


جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی کے زیر اہتمام جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ تیمرگرہ میں لیڈرشپ کنوشن کا انعقاد ۔کنونشن میں...
06/04/2025

جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی کے زیر اہتمام جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ تیمرگرہ میں لیڈرشپ کنوشن کا انعقاد ۔کنونشن میں باجوڑ سے ضلعی ذمہ داران سمیت ارکان مجلس شوری،ناظمین شعبہ جات و برادر تنظیمات،تحصیل و مقامی ذمہ داران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
کنوشن سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم،امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی محمد حلیم باچا ودیگر مرکزی و صوبائی قائدین نے خطاب کیا۔

Adresse

Hamburg

Telefon

+4915216159481

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Al badr Media cell erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Al badr Media cell senden:

Teilen