01/08/2025
یونان آئے تھے زندگی سنوارنے مگر یہاں آ کر احساس ہوا کہ ہم مزدور نہیں، پاکستان والوں کے لیے صرف اے ٹی ایم مشینیں بن چکے ہیں۔ ہر کال پر ایک ہی مطالبہ کچھ بھیج دو کسی کو نہ ہمارا پسینہ دکھتا ہے، نہ گرمی، نہ قربانی۔ روز تربوز کاٹتے ہیں، رات کو جسم ٹوٹا ہوتا ہے اور دل خالی۔ یورپ کا خواب دیکھنے والو! پہلے یہ حقیقت دیکھ لو۔