Boothtown Donners

Boothtown Donners We sell a wide range of fresh fast food items!!! Our aim is to provide a quick and fast service!!!

28/07/2015

So true.

24/07/2015
14/07/2015

اسلام میں عدل و انصاف کی اہمیت اور پاکستانی عدالتی نظام میں انصاف (ایان علی)

عدل ومساوات کا جو پیمانہ اسلام نے دیا ہے، دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ رسول اکرم ﷺنے اپنے قول اور عمل سے مساوات کی بہترین مثالیں قائم فرمائیں۔اسلام میں امیر وغریب، شاہ وگدا، اعلیٰ وادنیٰ، آقاوغلام اور حاکم ومحکوم میں کوئی فرق نہیں۔
اسلام نے عدل اور مساوات پربہت زوردیا ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے،’’ اے ایمان والو!اللہ کے لیے (حق پر) مضبوطی سے قائم رہنے والے ہو جائو، تم انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے ہو،کسی قوم (یافرد) کی عداوت تمہیں بے انصافی پر نہ اُبھارے ،تم عدل کرتے رہو(کیوں کہ) وہ تقویٰ کے زیادہ قریب ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو ، بے شک اللہ تمہارے سب کاموں کو خوب جاننے والا ہے۔‘‘ (سورۃ المائدہ) -
عدل 'فدیہ' کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ 7 اس کی تائید اس آیت سے ہوتی ہے :
وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَـٰعَةٌ وَلَا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا هُمْ يُنصَرُ‌ونَ ...﴿٤٨﴾...سورۃ البقرۃ 8
''اورنہ کسی کی سفارش منظور کی جائے گی اور نہ کسی سے کسی طرح کا بدلہ قبول کیا جائے گا۔
‘‘۔اللہ تعالیٰ حکم فرماتا ہے،’’اے ایمان والو!انصاف پر خوب قائم ہو جائو، اللہ (کی رضا)کے لیے (حق وسچ کے ساتھ)گواہی دو ،چاہے اس میں تمہارا اپنا نقصان ہو یا ماں باپ کا یا رشتہ داروں کا، جس پر گواہی دو، وہ غنی ہو یا فقیر ہو، بہر حال اللہ کو اس کاسب سے زیادہ اختیار ہے تو خواہش(نفس) کے پیچھے نہ پڑو کہ حق (عدل)سے الگ پڑو اور اگر تم (گواہی میں) ہیر پھیر کرو یا منہ موڑو تو اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔‘‘(سورۃ النسا) -
اللہ تعالیٰ نے ہر معاملے میں عدل قائم کرنے پر زور دیا ہے۔ اس کے متعلق رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا ہے:وَأُمِرْ‌تُ لِأَعْدِلَ بَيْنَكُمُ...﴿١٥﴾...سورہ الشوری 18
''مجھے تمہارے درمیان انصاف کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔''
وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ ٱلنَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِٱلْعَدْلِ...﴿٥٨﴾...سورۃ النساء 19
''اور جب بھی تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔''
وَلَا يَجْرِ‌مَنَّكُمْ شَنَـَٔانُ قَوْمٍ عَلَىٰٓ أَلَّا تَعْدِلُوا ٱعْدِلُوا هُوَ أَقْرَ‌بُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ...﴿٨﴾...سورۃ المائدۃ 20
''اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث عدل کو ہرگز نہ چھوڑو، عدل کرو یہی تقویٰ کے بہت زیادہ قریب ہے۔''
وَإِنْ حَكَمْتَ فَٱحْكُم بَيْنَهُم بِٱلْقِسْطِ ۚ...﴿٤٢﴾...سورۃ المائدۃ 21
''اور اگر تو فیصلہ کرے تو ان کے درمیان عدل کے ساتھ فیصلہ کر۔''
قُلْ أَمَرَ‌ رَ‌بِّى بِٱلْقِسْطِ ۖ...﴿٢٩﴾...22'' کہہ دے کہ میرے رب نے مجھے انصاف کا حکم دیا ہے۔''
احادیث میں بھی عدل کی بہت زیادہ اہمیت پائی جاتی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
(فإن عدلوا فلأنفسھم، وإن ظلموا فعلیھا) 23
''اگر وہ انصاف کریں توان کے لیے فائدہ مند ہے، اگر ظلم کریں تو ان کے لیے وبال جان۔''
حکمران کے بارے میں حدیث میں آتا ہے:
(فإذا عدل کان له الأجر) 27 ''جب وہ عدل کرے تو اس کے لیے اجر ہے۔''

14/07/2015

Waqt kabhi ek sa nahi rehta :)

11/07/2015
09/07/2015

*Representative Example £3,000 over 3 years, representative 48.9% APR variable. Monthly payment £145.17. Annual interest rate 40.48% variable. Interest payable £2,226.12. Total repayable £5,226.12

Address

Dean Clough Mill Halifax
Halifax
HX35AR

Opening Hours

Monday 11am - 11pm
Tuesday 11am - 11pm
Wednesday 11am - 11pm
Thursday 11am - 11pm
Friday 11am - 11pm
Saturday 11am - 12pm
Sunday 11am - 12pm

Telephone

+447472935597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boothtown Donners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category