InterVU Life

InterVU Life "Revolutionize Farming & Biz Ideas! 🌾💼 Join InterVU Life for agri-insights & lucrative ventures!"

Say Nice
28/08/2024

Say Nice

Say Masha Allah
28/08/2024

Say Masha Allah

Say Masha Allah
27/08/2024

Say Masha Allah

https://youtu.be/rzHrIB49xNg
23/08/2024

https://youtu.be/rzHrIB49xNg

Judging Dairy Cow/Dairy Farming In India/Dairy Farming In Pakistan/Cow Farming In India/Dairy Farm BusinessHow to select a good(excellent production) cow for...

ایک گائے کی قیمت 💰😱1,337,179,200💰😱آج تک  سب سے مہنگی فروخت (لائیو اسٹاک کی نیلامی کا میلا برازیل میں سجا تھا) ہونے والی ...
29/07/2024

ایک گائے کی قیمت 💰😱1,337,179,200💰😱
آج تک سب سے مہنگی فروخت (لائیو اسٹاک کی نیلامی کا میلا برازیل میں سجا تھا) ہونے والی نیلوری گائے کی قیمت 1,337,179,200 پاکستانی روپے تھی. جسکا نام ہے
"ویاتینا 19 ایف آئی وی مارا اموویز"
Viatina-19 FIV Mara Imóveis
بنیاد(Origin):
*اسکی ابتدا بھارت کے شہر نیلوری(Nelore ) میں ہوئی جسکی وجہ سے اس نسل کا نام ہی نیلوری(Nelore) رکھ دیا گیا.
*اسے انتیسویں صدی میں برازیل میں متعارف کروایا گیا. *اب یہ زیادہ تر برازیل اور انڈیا میں پائی جاتی ہے.
*2022 کے اعدادوشمار کے مطابق برازیل نے امریکن 8 بلین ڈالر اس نسل کی برآمد سے کمایا جو آج کی تاریخ میں پاکستانی تقریباً 2,228,632,000,000 روپے بنتے ہیں
جسمانی خصوصیات:-
*رنگ:- یہ نسل عموماً دو رنگوں میں پائی جاتی ہے ایک سفید اور دوسری سُرمئی.
*سینگ:- ان کے سینگ بڑے اور مُڑے ہوئے ہوتے ہیں.
دودھ کی پیداوار :-
*اس نسل کی گائے روزانہ 10 سے 15 کلو دیتی ہے.
*اس نسل کی گائے کا لیکٹیشن پریڈ 280 سے 300 دن کا ہوتا ہے.
PAKISTAN Dairy Farmers Association PDFA Dairy Buffalow And Cow Breedrs (Late Imran Nadem Real Group) Dairy Buffalo & Cow breeders and Treatments 2 Muhammad dairy farm 99

20/12/2023

یہ نسل انڈیا میں پائی جاتی ہے اور اس نسل کو جعفرہ آبادی کے نام سے مشہور ہے. یہ نسل پاکسانی نیلی راوی اور انڈیا مرہ بھینس...
09/12/2023

یہ نسل انڈیا میں پائی جاتی ہے اور اس نسل کو جعفرہ آبادی کے نام سے مشہور ہے. یہ نسل پاکسانی نیلی راوی اور انڈیا مرہ بھینس سے زیادہ سخت جان ہے اور کم پانی سے بھی گزر بسر کر سکتی ہے. اگر ہم دودھ کی پیداوار کی بات کریں تو جیسا کہ پاکستانی نیلی راوی بھینس کا دودھ انڈین مرہ بھینس کی نسبت زیادہ گاڑھا ہوتا ہے لیکن اگر دودھ کی پیداوار کی بات کی جائے تو مرہ ایک لیکٹیشن میں نیل سے زیادہ دودھ دیتی ہے. جبکہ یہ نسل جسمات اور وزن میں ان دونوں نسلوں کے زیادہ بڑی اور وزنی ہوتی ہے لیکن دودھ کے اعتبار سے ان سے کافی کم پیداوار کی حامل ہے.

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InterVU Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category