03/03/2026
*💫خبروں کی تفصیل*
*منگل 13 رمضان المبارک 1447ھ*
*3 مارچ 2026ء💫*
افغانستان کو محض صلاحیتوں کی جھلک دکھائی، بھارت مذاکرات پر آئے، صدر مملکت، پاک افغان سرحد پر 5 ویں روز بھی لڑائی جاری
جنگ کا دائرہ وسیع، کویت میں 3 امریکی طیارے تباہ، لبنان میں بھی لڑائی، حزب اللّٰہ کے راکٹ حملے، اور قطر میں توانائی تنصیبات اور قبرص میں برطانوی فوجی اڈہ نشانہ
پیوٹن کے سعودی، اماراتی اور بحرینی حکمرانوں سے رابطے، امن بحالی کیلئے ایران سے تعلقات استعمال کرنے کی پیشکش
435 طالبان اہلکار ہلاک، 188 چیک پوسٹیں تباہ، 188ٹینکس، گاڑیاں تباہ، عطا تارڑ
(صابر محبوب سنی
)
۔IMF وفد ترکیہ چلا گیا، پاکستان کیساتھ باقی مذاکرات ورچوئل ہونگے
پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل
اسرائیل نے خامنہ ای کو کیسے ہدف بنایا؟ برطانوی اخبار خفیہ منصوبے کی تفصیلات سامنے لے آیا
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران پر حملے کیلئے اکسایا
ٹرمپ کے پاس ایران کے مستقبل کا کوئی واضح منصوبہ نہیں
فروری میں مہنگائی 16 ماہ کی بلند ترین سطح 7 فیصد تک پہنچ گئی
دوحہ معاہدہ، افغانستان کی خلاف ورزیاں، امریکا کی بے حسی
ٹرمپ کی اثرو رسوخ اور توانائی میں بالادستی کی پالیسی نے ایران میں نئی جنگ کو بھڑکایا
خامنہ ای کی شہادت، رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج
ایران کی جانب سے پہلے حملے کے کوئی شواہد نہیں تھے، پنٹاگون
*ٹرمپ کا ایران میں حکومتی شخصیات کی تبدیلی کا منصوبہ ناکام*
وفاقی بیوروکریسی تقرر تبادلے؛ کیپٹن (ر) محمد آصف MD پرنٹنگ کارپوریشن مقرر
کیا کوٹہ سسٹم اسلام کے طے شدہ اصولوں کے مطابق ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
ایپسٹین فائلز، برطانیہ میں اعلیٰ سطح گرفتاریاں، امریکا میں کیوں نہیں؟
محفوظ پانی کے نام پر فروخت منرل واٹر کے 19 برانڈز پینے کیلئے غیرمعیاری
ایران جنگ، 4 دن میں منسوخ پروازوں کی تعداد 16 ہزار ،26لاکھ مسافر متاثر
خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
خامنہ ای کی شہادت کے بعد جانشینی کا معاملہ، امام خمینی کا پوتا حسن خمینی مرکز نگاہ
ایران پر حملے کیلئے دباؤ، سعودی عرب نے امریکی میڈیا رپورٹ مسترد کردی
قطر‘ امارات کی ٹرمپ کو محفوظ راستہ دلوانے میں مدد کی اپیل، امریکی ٹی وی
ایف آئی اے کی بدعنوانی انکوائری، سابق رجسٹرار جامعہ اردو صدیق کل طلب
خطے میں کشیدگی باعث سائبر حملوں کا مزید خطرہ بڑھ گیا
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کا اجرا؟ کابینہ آج فیصلہ کریگی
ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا، فروری میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی
ایران پر حکمتِ عملی میں ناکام، امریکا کے طویل جنگ میں پھنسنے کا خدشہ
پی ٹی اے کا میٹا کے تعاون سے ویٹس ہیکنگ کیلئے نیا سیکیورٹی نظام تیار
مشرقِ وسطیٰ میں جنگی بحران: ریاض امیروں کے انخلا کا مرکزی راستہ بن گیا
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سیکورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
ایران پر امریکی حملہ، اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، 16089 پوائنٹس کی کمی کا بدترین ریکارڈ
پٹرول رسد کا کوئی دباؤ نہیں، توانائی سپلائی چین مستحکم اور مکمل فعال ہے، وزیر خزانہ
پی ایم ڈی سی، اخلاقیات اور مریضوں کے تحفظ کیلئے تاریخی اصلاحات کا نفاذ
عازمین کیلئے اچھی خبر؛ حج پروازوں کا شیڈول سامنے آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ، طلاق پر جہیز کا سامان واپس نہ کرنے پر درخواست کا فیصلہ محفوظ
گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 13ہزار 300روپے مہنگا
نیب انکوائری، آر ڈی اے ہاؤسنگ اسکیموں میں افسران کے نام کوئی پلاٹ نہ نکلا
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن، وکلا گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
ہندو برادری کا سندھ کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ہے، سردار رحیم
خامنہ ای کی شہادت کے باوجود ایران میں نظام کی تبدیلی پر امریکی شکوک
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پر تیز رفتار ڈرائیونگ پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ
امیر ممالک ہجرت کے حوالے سے تیزی سے محتاط ہورہے ہیں، سروے
دنیا بھر میں منی لانڈرز کرپٹو کی طرف منتقل، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان میں مظاہرین کی ہلاکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا تحقیقات کا مطالبہ
لڑاکا طیاروں کی مشقیں، کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز کمرشل پروازوں کے لئے بند
بھارت کا پاکستانی سرحدی علاقوں کے قریب بڑی فضائی مشق کرنیکا اعلان
ناقص سیکورٹی، ایس ایس پی کیماڑی کو ہٹا دیا، کئی افسر معطل
قطر ایئر ویز، فلائی دبئی اور ایئر عریبیہ کے 3 طیارے 28 فروری سے کراچی ایئرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
آصفہ بھٹو مہمان گیلری میں جاکر مریم نواز سے ملیں، خیریت دریافت کی، بلاول نے مریم کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی
کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے 8 بھارتی شہری کولمبو روانہ
عمران کا آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
بھارت اور کینیڈا کا یورینیم اور نایاب دھاتوں پر اہم معاہدوں کا اعلان
عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹوں میں ریکارڈ مندی
سانحہ گل پلازہ کمیشن، فلاحی اداروں کے 23 رضا کار ڈرائیورز طلب
ایران میں رجیم چینج کا تصور نہیں پایا جاتا، ماہرین
برطانیہ میں نئے قوانین نافذ، پناہ گزینوں اور ان کے بچوں کا تحفظ محدود کردیا گیا
امریکی ویزا فراڈ کیس میں ملوث ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار
کراچی امیگریشن سربراہوں کی تعیناتیاں
ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
ہولی کا تہوار سادگی سے منایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ، ہندو برادری کو مبارکباد
ایف بی آر، 2؍ افسران کو اضافی چارج 8 کی ریٹائرمنٹ اور تبادلے، اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.