04/11/2022
'
*🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹*
*⭕️تاریخ 03/11/2022 ⭕️*
*✍️دودھ منڈی دام کراچی۔*
*صبح -* *6000*
*شام ۔* *6000*
_____________________
*🌹 بندی کے دودھ میں پانی کی بڑھتی ہوئی لعنت سے بچنے کے لئے ہر وارے میں دودھ کو کسی بھی ملک اینالائزر سے ضرورچیک کرانے کو اپنا معمول بنائیں 🌹*
____________________
*⬅️ یکم مارچ 2023 سے فارم سے دودھ 40 لیٹر کی ٹنکی میں آئے گا ، اور اس وقت جو بھی بھاؤ ہوگا وہ 40 لیٹر کے حساب سے ہی ہوگا ،*‼️
*عبدالوحید گدی*
*حیدرآباد میں40 لیٹر کا بھاؤہوتا ہے*
*صبح ۔* *7200*
*شام ۔* *7400*
*🎈رزق حلال کا حصول عین عبادت ہے🩸*
**اطلاع برائے ریٹیلرز*
بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہے ،
جس کی وجہ سے دودھ کی گاڑیاں لیٹ پہنچیں گی سب ریٹیلرز توجہ فرمائیں کہ اگر دودھ میں خشبو یا کھٹاس ہو جائے تو دودھ بلکل بھی نہ اتاریں،