Kuchlak Express

Kuchlak Express news

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ ممنوعوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ ...
28/12/2025

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ ممنوع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق یہ اقدام وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر کیا جا رہا ہے، جبکہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف باقاعدہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ شہریوں کی سہولت کیلئے ایم ٹیگ کے اجرا کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں 16 پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ 14 نومبر سے اب تک تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جا چکے ہیں۔

عرفان میمن کے مطابق بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی نشاندہی جدید ٹیگ ریڈرز کی مدد سے کی جائے گی، جو شہر کے مختلف انٹری پوائنٹس اور ناکہ جات پر نصب کر دیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق یکم جنوری سے یہ ٹیگ ریڈرز مکمل طور پر فعال ہو جائیں گے، جس کے بعد بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

کوئٹہ افسوسناک واقعہآج بروز اتوار دن دہاڑے کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر معروف تاجر حاجی صلاح الدین کے بیٹے کو مسلح اغواکار زبرد...
28/12/2025

کوئٹہ افسوسناک واقعہ
آج بروز اتوار دن دہاڑے کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر معروف تاجر حاجی صلاح الدین کے بیٹے کو مسلح اغواکار زبردستی اغوا کر کے لے گئے۔ تاحال مغوی لاپتہ ہے۔ پولیس کارروائی جاری ہے مگر ابھی کوئی سراغ نہیں ملا۔ ہم کوئٹہ پولیس، ایس ایس پی اور آئی جی بلوچستان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر بچے کو بازیاب کرایا جائے۔

28/12/2025
اسلام آباد:اسلام آباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں ایزی لوڈ کے طرز پر بیلنس ڈالیں اور بجلی استعمال کریں...
30/09/2023

اسلام آباد:اسلام آباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں ایزی لوڈ کے طرز پر بیلنس ڈالیں اور بجلی استعمال کریں۔
بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم۔😱😱 ہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہا
فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے۔ بہت جلد آپ سب کے لیے بھی لگایا جائے گا۔ تیار رہیں 😂😜🤪

کچلاک کلی سملی حاجی رحمت اللہ اچکزئی کے فرزند سمیت چار بھتیجوں کی شادی بخیریت انجام پائی دعوت ولیمہ میں نواب ایاز جوگیزئ...
21/05/2023

کچلاک کلی سملی
حاجی رحمت اللہ اچکزئی کے فرزند سمیت چار بھتیجوں کی شادی بخیریت انجام پائی دعوت ولیمہ میں نواب ایاز جوگیزئی ' ملک نعیم خان بازئی 'ڈاکٹر حامد اچکزئی'یوسف خان کاکڑ سمیت سیاسی وقبائیلی عمائدین کی شرکت ومبارکباد
(20مئی 2023)
معروف شوز برانڈ دلشاد چپل ہاوس کے مالک سماجی شخصیت حاجی رحمت اللہ اچکزئی کے فرزند محمد رفیق اچکزئی ' نوراللہ اچکزئی 'عبداللہ جان اچکزئی 'ولد حاجی نعمت اللہ عبیداللہ اچکزئی 'محب اللہ اچکزئی ولد حاجی حیات اللہ اچکزئی رشتہ ازواج میں منسلک حاجی رحمت اللہ اچکزئی ہاوس سملی کچلاک میں دئے گئے دعوت ولیمہ میں
چیف آف پشتون نواب محمد ایاز خان جوگیزئی ' صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ملک نعیم خان بازئی ' پشتو نخوامیپ کے ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ' رحیم زیارتوال ' عبدالقہار ودان 'خطیب مرکزی جامع مسجد قاری انوارلحق حقانی ' یوسف خان کاکڑ ' فاروق وطن شاد ' حاجی سرکئ اچکزئی ' حاجی لالا خان بادیزئی'سید کمال شاہ یارو ۔سید رازمحمد اغا ' مفتی نعمت اللہ ' سید ادریس آغا 'حاجی میر احمد بازئی 'ملک منیر بازئی ' سید شاہ محمد آغا 'حافظ سردار محمد ' سید سعداللہ شاہ آغا ' حاجی عبیداللہ اچکزئی 'حاجی محمد قاسم 'حاجی محمد عیسی ' حاجی محمد اکرم ' حاجی حیات اللہ کاکڑ 'حاجی نجم الدین کاکڑ ' حاجی قاہر اچکزئی ملک زادہ اجمل خان بازئی 'منطور خان بازئی سمیت ممتاز سیاسی وقبائیلی معتبرین عزیز واقارب کی بڑی تعداد میں شرکت اور انھیں مبارک باد دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچلاک نمائندہ ایکسپریس

21/05/2023

پی بی 24 پر مستقبل میں کون براجمان ہوگا
ملک نعیم خان بازئی یا جمعیت کا نامزد امیدوار
یا پھر تیسری قوت یہ وقت کریگا ثابت
جے یو آئی تحصیل کچلاک کے سنئیر نائب امیر حاجی نعمت اللہ ملاخیل کے ریکارڈ شدہ انٹرویو کا آخری سوال وجواب مثبت کمنٹ کیلئے کچلاک ایکسپریس نیوز کے سامعین کے نام
('20 مئی 2023)

Cím

Kuchlak
Bosta
123456789

Weboldal

Értesítések

Ha szeretnél elsőként tudomást szerezni Kuchlak Express új bejegyzéseiről és akcióiról, kérjük, engedélyezd, hogy e-mailen keresztül értesítsünk. E-mail címed máshol nem kerül felhasználásra, valamint bármikor leiratkozhatsz levelezési listánkról.

A Vállalkozás Elérése

Üzenet küldése Kuchlak Express számára:

Megosztás

Kategória