Ishqe Ali a.s

Ishqe Ali a.s Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishqe Ali a.s, Grocers, Allahabad.

29/03/2026

🚩 ٹرمپ کے پُتلوں کی امریکہ کے چوراہوں پر پٹائی کی جا رہی ہے...
​حالانکہ اس نے تو امریکیوں سے 50 دن کی مہلت بھی نہیں مانگی تھی، اور نہ ہی یہ کہا تھا کہ جہاں بلاؤ گے آ جاؤں گا۔۔

29/03/2026

ٹرمپ نے کر دکھایا 🚨
جنگ کی مخالفت میں امریکی اپنے ہی جھنڈے کو جلا رہے ہیں۔
​امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف غصہ اس قدر بڑھ چکا ہے کہ لوگ بھول چکے ہیں کہ یہ ان کے اپنے ہی ملک کا جھنڈا ہے۔
#فلسطین

22/03/2026

نوگام کی گلیوں سے اٹھنے والی یہ آواز صرف آواز نہیں… یہ ایمان کی طاقت ہے۔ 💔
آج لوگوں نے اپنی زندگی کی سب سے قیمتی چیزیں — سونا، چاندی اور اپنی محنت کی کمائی — اللہ کی راہ میں پیش کر دی ہیں۔

یہ صرف عطیہ نہیں، یہ ایک پیغام ہے:
کہ جب بھی امت پر مشکل وقت آتا ہے، ہم پیچھے نہیں ہٹتے۔

ہر دیا گیا سونا، ہر چاندی کا سکہ… ایک دعا ہے، ایک جذبہ ہے، ایک وعدہ ہے کہ ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ✊🏻

یہ قربانی تاریخ میں لکھی جا رہی ہے…
اور کل جب پوچھا جائے گا کہ تم کہاں تھے،
نوگام کے لوگ فخر سے کہیں گے:
“ہم کھڑے تھے۔”

#نوگام #کشمیر #امت #یکجہتی #اسلام #قربانی #اتحاد #فلسطین

13/03/2026

😆😆 بیچ میں کیوں کھڑا ہے بے 😆😆




13/03/2026

🏴 ایران میں امریکہ اسرائیل کی بمباری میں شہید ہونے والے جوان کا جنازہ جہاں مائیں غم کی بجائے فخر سے کہہ رہی ہیں ماشااللہ ہمارا بیٹا شہید ہے ۔ باطل ان حوصلے والوں کو ختم کرنے نکلا ہے ناممکن😭




07/03/2026

🚩 ایران نے ہمارے کلیجے ٹھنڈے کیے

🚩 اہل سنت عالم




13/02/2026

🔴 غسل کا طریقہ

07/02/2026

😭

Address

Allahabad
775599

Opening Hours

Monday 10am - 10pm
Tuesday 9am - 10pm
Wednesday 10am - 10pm
Thursday 10am - 10pm
Friday 10am - 10pm
Saturday 9am - 10pm
Sunday 10am - 10pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishqe Ali a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category