مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے

  • Home
  • India
  • Begusarai
  • مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے

مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے بہار

مدرسہ نوریہ فضل العلوم میں منایا گیا یوم جمہوریہ
26/01/2026

مدرسہ نوریہ فضل العلوم میں منایا گیا یوم جمہوریہ

Student of madrasa nooria fazlul uloomEkamba Begusarai
20/09/2025

Student of madrasa nooria fazlul uloom
Ekamba Begusarai

اگر کوئی شخص مدرسے کی زمین پر گھر بنالے اس کا حکم کیا ہے ؟اور اگر وہ نماز پڑھاۓ تو اس کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں
01/07/2025

اگر کوئی شخص مدرسے کی زمین پر گھر بنالے اس کا حکم کیا ہے ؟
اور اگر وہ نماز پڑھاۓ تو اس کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان
28/05/2025

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان

اپنے محبوب ادارہ کو ضرور بالضرور تعاون کرکے اپنے نامہ اعمال میں اضافہ کریں مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے اپنی ہم...
03/03/2025

اپنے محبوب ادارہ کو ضرور بالضرور تعاون کرکے اپنے نامہ اعمال میں اضافہ کریں

مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے اپنی ہمہ گیر دینی، علمی، اور تبلیغی خدمات کی وجہ سے اب ملک کے گوشے گوشے میں مشہور و متعارف ہو چکا ہے، فرزندان نوریہ بیگوسراے کے ساتھ ساتھ اپنی کئی ضلعوں
میں دین و سنیت کی گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بلا شبہہ مدرسہ نوریہ فضل العلوم اس وقت بیگوسراے کے ساتھ ساتھ بہار کے مختلف اضلاع کا عظیم درس گاہ ہے اور اس کی خدمات کا دائرہ بھی بہت وسیع ہے، اس کے تعلیمی اخراجات کثیر ہیں، دن بہ دن نت نئے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ضرورت بڑھ رہی ہے، منگائی آسمان چھو رہی ہے، زندگی کے ہر پہلو پر نت نئے تقاضے آواز دے رہے ہیں، اس لیے آپ سے ہماری گذارش ہے کہ اس جانب خصوصی توجہ فرمائیں۔ اس وقت مدرسہ نوریہ فضل العلوم میں طلبہ کی تعداد دو سو کے قریب ہے، جب کہ مختلف شعبوں میں اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تعداد گیارہ ہے، ادارے میں کئی شعبے ہیں، درجۂ حفظ و قراءت ،اعدادیہ تا ثانیہ و پرائمریری کے بھی متعدد شعبے ہیں۔
ان تمام شعبوں کے کثیر اخراجات ہیں، مزید مختلف جہتوں میں تعمیری ترقیات کا سلسلہ بھی جاری ہے جن میں کثیر افراد مسلسل مصروفِ عمل رہتے ہیں ، کوئی بھی ادارہ ہو یا تحریک دن بہ دن اس میں ہل من مزید کی دلکش صدائیں گونجتی رہتی ہیں۔ ہم اس بار بھی رمضان المبارک کے مقدس موقع پر آپ حضرات سے تعاون کی اپیل کر رہے ہیں، ہمیں بھر پور یقین ہے کہ آپ ہماری گذارش پر لبیک کہیں گے۔
رمضان المبارک کا احترام پوری دنیا میں کیا جاتا ہے، اس مقدس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان بطور خاص عبادت و ریاضت میں مصروف رہتے ہیں اور مسلمان اس مہینے میں زکوٰۃ و خیرات کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔ ایک بندۂ مومن پر زکوٰۃ دینا بھی اسی طرح فرض ہے جس طرح نماز، روزہ اور حج فرض ہیں۔ مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے سے بھی سفرا نکلتے ہیں، لیکن اتنی بڑی دنیا میں ہر مقام اور ہر مسلمان تک پہنچنا ممکن نہیں ہوتا۔ اس لیے آپ حضرات سے گذارش ہے کہ اپنی رقوم برائے نوریہ فضل العلوم سفرا کو دیں اور اگر ہمارے سفرا آپ تک نہ پہنچ سکیں تو بینک یا منی آرڈر، موبائل بینکنگ یا نیٹ بینکنگ کے ذریعہ اپنی رقوم مندرجہ ذیل روابط پر ارسال فرمائیں۔

العارض: محمد شمس الہدیٰ قادری
پرنسپل مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے

phonepe number:
+919570613960

Address

Ekamba Garhpura Churahi
Begusarai
848204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ نوریہ فضل العلوم اکمبا بیگوسراے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category