06/03/2026
💥 جب عزم اور ذہانت ساتھ ہوں تو طاقت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔
ایران کی بیٹیاں بھی دفاعِ وطن میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں،
ٹیکنالوجی، ڈرون اور ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف۔
قومیں اسی جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ 🇮🇷🔥