Al-Hikmat Dawakhana Page

Al-Hikmat Dawakhana Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Hikmat Dawakhana Page, Grocers, Delhi.

All diseases are treated here by Unani method of herbal medicine, like cough, cold, indigestion, hidden diseases of men and women, blood disorders, itching, boils etc.
ہمارے یہاں بیماریوں کا علاج یونانی طریقہ پر ہربل دواؤں کے ذریعہ کیا جاتا ہے

Ek bar khidmat ka moka deWhatsApp connect 9012903165
05/11/2024

Ek bar khidmat ka moka de

WhatsApp connect 9012903165

Lajawab TuhfaWhatsApp connect 9012903165
05/11/2024

Lajawab Tuhfa

WhatsApp connect 9012903165

شادی شدہ لوگوں کے لئے لاجواب تحفہ ، یہ سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے ، ٹائمنگ میں اضافہ کرتاہے ، منی کو گاڑھا کرتا ہے ، اور مادہ تولید کو پیدائش کو بڑھاتا ہے۔

विवाहित लोगों के लिए एक शानदार उपहार, यह स्खलन को तेज करता है, समय बढ़ाता है, वीर्य को गाढ़ा करता है और प्रजनन क्षमता को बढ़ाता है।

A fantastic gift for married people, it accelerates ej*******on, increases timing, thickens semen, and enhances fertility.

Order by:
WhatsApp +91 9012903165

دمہ:اصطلاحاً دمہ سانس کی تنگی اور بے قاعدگی کا نام ہے۔ سانس کی نالی میں خرابی یا پھیپھڑوں میں کوئی نقص اس کا سبب بن سکتا...
08/09/2024

دمہ:

اصطلاحاً دمہ سانس کی تنگی اور بے قاعدگی کا نام ہے۔ سانس کی نالی میں خرابی یا پھیپھڑوں میں کوئی نقص اس کا سبب بن سکتا ہے۔ شدید صورت میں یہ مرض انتہائی موذی ثابت ہوتا ہے۔❤️❣️

عِلاج:🌿

1. سفید پیاز (جنگلی پیاز مِل جائے تو زیادہ بہتر ہے) کا چِھلکا اُتار کر 250 گرام، بیج نِکلا ہوا منقہ 500 گرام، خشک انجیر 90 گرام، میتھرے 30 گرام، یہ تمام چیزیں شام کو دو لیٹر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح اسی پانی میں اتنا پکائیں حتٰی کہ دوائیں لیس چھوڑ دیں۔ اب اسے خوب اچھّی مل لیں اور پھر چھان لیں۔ اس کے بعد 500 گرام شہد مِلا کر اس قدر پکائیں کہ تمام فالتو پانی ختم ہو جائے اور صرف شہد باقی رہ جائے، اسے کسی جار میں محفوظ کریں۔

اس دوا کی خوراک بلحاظ عمر اور مرض چائے والے ایک سے تین چمچے ہے۔ بلغم خارج کرنے میں بے مثال ہے، دمہ میں بے حد فائدہ مند ہے۔

1. بھنی ہوئی السی 60 گرام، ❣️
بادام مغز 120 گرام،❣️
میدہ ملٹھی 30 گرام،❣️
شہد 250 گرام ❣️
گرم کر کے اس میں اچھی طرح مِلائیں۔ پانی یا دودھ کے ساتھ 12, 12 گرام کی مقدار میں صبح و شام استعمال کریں۔ یہ دوا بلغم نِکالنے میں آسانی پیدا کرتا ہے اور اس کے عِلاوہ سانس کی تنگی کو دُور کرتا ہے۔❣️❣️

یہ چینل خصوصا طب وحکمت کے لئے ہے ये चेनल सिर्फ तिब्बो हिकमत के लिये हे

مردانہ طاقت کا خزانہ
06/09/2024

مردانہ طاقت کا خزانہ

03/09/2024

*☜"سوسُنار کی ایک لوھار کی*

مردانہ کمزوری و ضعف باہ کی اصلیت
نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں
یعنی معمولی کمزوری سے لےکرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں
تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں
☜(1) ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور ج**ع کی قابلیت ختم ہوجائے
☜(2) مباشرت کا شوق یا خواہش کا ختم ہونا یا کم ہوجانا
☜(3) قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنےکے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت تو
موجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی،ان تینوں صورتوں کوبھی ضعب باہ
میں شمار کیا جاتا ہے
اسباب
کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرت احتلام،کثرت جریان، منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا
ورم،مادہ منویہ کی کمی،شدید جسمانی مشقت، موٹاپا ، نشہ آورچیزوں کا کثرت استعمال ، ذہنی و
نفسیاتی اثرات،خصیوں کےسائز میں فرق آنا،مادہ منویہ کا پتلا ہونا،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا
وغیرہ،علامات،عضو مخصوص کا ڈھیلا ہونا جس سے قوت مباشرت ناقص یا بلکل ختم ہوجا تی
ہے کبھی معمولی سا تناؤآتاہے توکبھی تناؤبالکل نہیں آتا کبھی مباشرت کی طرف رغبت ہی نہیں
ہوتی مریض سست کمزورپست ہمت ڈرپوک اوراس میں چڑچڑاپن آجاتاہے نظر کمزور ہاتھ پاؤں
سرد کمر اور پنڈلیوں میں درد،نبض ضعیف ہوتی ہے،نیند کی کمی،ہاضمہ کی خرابی،آنکھوں کے
گرد حلقے،اعصاب کے اسرخاء کےباعث آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہوجاتی ہیں
عضوخاص میں ٹیٹرھا پن ہوتا ہے۔

*☜"سوسُنار کی ایک لوھار کی"*

یہ محاورہ تو آپ نے سنا ھی ھوگا ۔۔ آج جو نسخہ پیش کررھا ھوں وہ اس محاورہ کی عملی تصویر ھے ۔۔ ایک ایسا اکسیری نتائج کا حامل نسخہ جو بیک وقت
☜جریان
☜احتلام
☜زکّاوتِ حس
☜سرعتِ انزال
☜مغلّظ
☜مادّہ منّویہ کے جملہ نقائص
☜انتشار تناٶ شہوّت کی کمی
☜جلق مشت زنی کےبداثرات
☜کثرتِ ج**ع کے نقصانات
کا مکمل احاطہ کرتا ھے
جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کے لیۓ اکسیری درجات کا حامل ۔۔۔

☜ھوالشافی :
صمغ عربی، کتیرا ،گوند ڈھاک ،گوند سنبھل، گوند سہانجنہ، تخم کاسنی، تالمکھانہ ، تخم اٹنگن، بہمنین ،مغز تمرھندی ، سمندرسوکھ ، گل سپاری، گوکھرو ، ستاور، تخم کونچ، مغز فندق ، موصلی سفید ، موصلی سیاہ ، مغز چرونجی ، مغز جیا پوتا سب اجزاء ایک ایک تولہ
ثعلب مصری 3 تولہ، طباشیر 6 ماشہ ،قند سفید 25 تولہ ۔
☜ان تمام ادویہ کا تیار شدہ معجون ہمارے پاس موجود ہے ۔

پارسل کے ذریعہ ہم آپ تک پہنچا سکتے ہیں

☜خوراک:
7 گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ دودھ

📞9012903165

30/08/2024

*बवासीर के मरीजों के लिए खुशखबरी खुशखबरी खुशखबरी।*

*🌷 खूनी और बादी बवासीर (piles) का मुकम्मल ईलाज।🌷*

बवासीर कितना भी पुराना हो, बादी बवासीर हो, या खूनी बवासीर हो, अभी अभी बवासीर जैसी बिमारी लगी हो या पुराना हो, इंशा अल्लाह हमारी यह दवाई के इस्तेमाल से जड़ से यह बीमारी ख़त्म हो जायेगी।

लोग ऑपरेशन में लाखों रुपए बर्बाद करते हैं, कुछ लोगों को पूरा फायदा होता है, कुछ लोगों को नहीं होता फ़ायदा, आप लोग एक बार हमारी दवाई इस्तेमाल करके ज़रूर देखें, इंशा अल्लाह जहां लाखों का खर्च आता है वहां आपका काम 1200 रुपए में हो जायेगा।

*मर्ज (बिमारी) जितना पुराना होगा इलाज उतना ही मुश्किल होगा, इसलिए जितना जल्दी हो सके अपना इलाज करवाएं और सुकून भरी जिंदगी गुजारें।*
*🎄 सोच क्या रहे हैं आज ही ऑर्डर करें और ऐसे मोजी बीमारी से नजात पाएं।🎄*

Contact by whatsapp
9012903165

شادی شدہ لوگوں کے لئے لاجواب تحفہ ، یہ سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے ، ٹائمنگ میں اضافہ کرتاہے ، منی کو گاڑھا کرتا ہے ، او...
29/08/2024

شادی شدہ لوگوں کے لئے لاجواب تحفہ ، یہ سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے ، ٹائمنگ میں اضافہ کرتاہے ، منی کو گاڑھا کرتا ہے ، اور مادہ تولید کو پیدائش کو بڑھاتا ہے۔

विवाहित लोगों के लिए एक शानदार उपहार, यह स्खलन को तेज करता है, समय बढ़ाता है, वीर्य को गाढ़ा करता है और प्रजनन क्षमता को बढ़ाता है।

A fantastic gift for married people, it accelerates ej*******on, increases timing, thickens semen, and enhances fertility.

Order by:
WhatsApp +91 9012903165

Address

Delhi
110001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hikmat Dawakhana Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category