Shērāz Āhmēd TērwåH

Shērāz Āhmēd TērwåH Poonch

14/08/2024

زمین پر گھر بنایا ہے مگر جنت میں رہتے ہیں
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم بھارت میں رہتے ہیں
🫶🇮🇳

04/08/2024

❣️دوست ❣️
دوست ایسے رکھو زندگی میں جو مشورہ نہیں ساتھ دے خوشی میں بھی اور غم میں بھی
❤️

25/07/2024

وفا کا تعلق ایمان سے ہوتا ہے
جو جتنا ایماندار ہوگا اتنا ہی وفادار ہوگا۔۔۔۔۔
😊

24/07/2024

‏اگر مطالعہ کرنے سے بھی آپکی نفرت اور تعصب میں کمی نہیں آرہی تو آپ غلط کتابیں پڑھ رہے ہے..!!
😕

10/06/2024

سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے
💔

04/06/2024

جن کے خون میں وفا ہوتی ہے
وہ مر جانے پر بھی اکیلا نہیں چھوڑا کرتے
❣️

26/05/2024

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر

عادت اس کی بھی آدمی سی ہے
💔

20/04/2024

مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے مگر ہر کسی سے امید مت رکھیں
کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں
💔

16/02/2024

ہم دوستی وہاں کرتے ہیں جہاں
جان سے زیادہ زبان کی قیمت ہوتی ہے
❤️❣️❤️

23/01/2024

وفا ہونی چاہیے انسان میں حسن تو ایک دن ڈھل ہی جاتا ہے
😔

08/01/2024

صحیح شخص کا کندھا
زندگی کا ہر بوجھ ہلکا کردیتا ہے
💗

Address

R/o Shahpur Tehsil Haveli Distt Poonch
Delhi
185101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shērāz Āhmēd TērwåH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shērāz Āhmēd TērwåH:

Share

Category