14/12/2025
آج دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس کی جائے گی۔
حضرت شیخ پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ حضرت جی دامت برکاتہم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے،
ان کی دینی، روحانی اور اصلاحی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
اور ان کے فیوض و برکات کو تاقیامت جاری رکھے۔
اللہ ربّ العزّت اہلِ خانہ، متعلقین، خلفاء، محبین اور تمام سوگواروں کو
صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
The Voice Of Bring Mohd Akhtar Dar