02/03/2026
🌺 ہمارے نبی ﷺ 🌺
یہ جہاں وہ آخرت کے ایک سلطان وہ ہمارے نبی
یہاں پر ہمارے لئے وہ مثالی زندگی وہ پیارے نبی
اندھیروں میں حق کا وہ روشن سویرا بنے
تھے ٹوٹے ہوئے دل، تو ان کا سہارا بنے
سکونِ دل و جاں، سبھی کا اثاثہ وہ پیارے نبی
خدا کی محبت کا کامل نشاں بن کے آئے
وہ۔ پیاسی۔ زمینوں۔ پہ ابرِ رواں بن کے آئے
گناہوں سے تائب۔ ہونے کا رستہ وہ پیارے نبی
ادب سے جھکاتی ہے سر کو یہ ساری خدائی
کہ۔ لائے ذاکر وہ۔ پیغامِ الفت ، اخوت، بھلائی
راہِ حق پہ۔ چلنے کا روشن منارہ وہ پیارے نبی
شفاعت۔ کا مژدہ ، وہ رحمت کا دریا ہیں وہ
دو عالم کے دولہا، اعظیم و مصفٰی ہیں وہ
درودوں کا تحفہ، ہمارا وظیفہ وہ پیارے نبی
سید ذاکر حسین محمد حنیف
ڈاریکٹر فیس بُک براۓ ترقی بھارت
ڈاریکٹر فیس بُک ایڈیٹر کمیونٹی بھارت
ا