27/08/2026
آج ایک اور ضرورت مند انسان کی مدد کرنے کا موقع ملا۔ ❤️🤝
انسانیت ابھی زندہ ہے، بس ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے۔
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اگر آپ بھی کسی کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس پیغام کو آگے ضرور پہنچائیں۔ 🙏