Md Aslam Quasmi Official

Md Aslam Quasmi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Md Aslam Quasmi Official, Grocers, Deoband.

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریلہم کو یہیں اترنا ہے ...... زنجیر کهینچیئے
18/01/2026

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریل
ہم کو یہیں اترنا ہے ...... زنجیر کهینچیئے

मलाल है मगर इतना मलाल थोडी़ है,ये आँख रोने की शिद्दत से लाल थोडी़ है।लगानी पड़ती है डुबकी उभरने से पहलेगुरूब होने का मतल...
17/11/2025

मलाल है मगर इतना मलाल थोडी़ है,
ये आँख रोने की शिद्दत से लाल थोडी़ है।

लगानी पड़ती है डुबकी उभरने से पहले
गुरूब होने का मतलब ज़वाल थोड़ी है।।

19/07/2025

دو چیزوں کی طرف خاص توجہ دی جائے- (1) شادی میں سادگی اختیار کی جائے- (2) تعلیم کی طرف خاص توجہ دی جائے-Md Aslam Quasmi Official

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوںکوئی کہتا ہی نہیں " میں ہوں نہ"🖤
27/02/2025

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں
کوئی کہتا ہی نہیں " میں ہوں نہ"🖤

وہ انسان کبھی بھی زندگی میں ہار ہی نہیں سکتا  جس کی امید اللہ سے ہو 💯
22/01/2025

وہ انسان کبھی بھی زندگی میں ہار ہی نہیں سکتا
جس کی امید اللہ سے ہو 💯

خاکسار ھیں صاحب گدا گر تو نھیں ھیں گر تو گۓ لیکن گرے ھوۓ تو نھیں ھیں _!!
20/01/2025

خاکسار ھیں صاحب گدا گر تو نھیں ھیں
گر تو گۓ لیکن گرے ھوۓ تو نھیں ھیں _!!

جو لَب کُشا ہُوں، تَو ہَنگامۂِ بہار ہُوں مَیںاگر خَموش رہُوں ، تَو سکُوتِ صحرا ہُوں______
06/01/2025

جو لَب کُشا ہُوں، تَو ہَنگامۂِ بہار ہُوں مَیں
اگر خَموش رہُوں ، تَو سکُوتِ صحرا ہُوں

______

محبت  میں  سونے  کا نوالا  کون  مانگتا  ہے محبت تومحض اہمیت اور خلوص چاہتی ہے A💝S✍️✍️
19/11/2024

محبت میں سونے کا نوالا کون مانگتا ہے
محبت تومحض اہمیت اور خلوص چاہتی ہے
A💝S✍️✍️

میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخصکچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہےA💝S✍️✍️
19/11/2024

میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص
کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے
A💝S✍️✍️

توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھپ جاتے ہیں  ہر وہ شخص جس نے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا ب...
15/11/2024

توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھپ جاتے ہیں
ہر وہ شخص جس نے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا
بلکہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے۔

A💝S✍️✍️

بیوقوف بول رہا ہے اور عقلمند چپ🤫
21/10/2024

بیوقوف بول رہا ہے اور عقلمند چپ🤫

Address

Deoband

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Md Aslam Quasmi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category